تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی

by ویب ڈیسک
جنوری 26, 2026
آئی ایم ایف ڈیل کے بعد کاروبار میں تیزی
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک اور تاریخی دن دیکھا، جہاں کے ایس ای 100 انڈیکس نے پہلی بار ایک لاکھ 91 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کی۔ کاروباری ہفتے کا آغاز 1865 پوائنٹس کی شاندار تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں مارکیٹ میں جوش و خروش کی لہر دوڑ گئی۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر بھی ایک پیسے کی کمی کے ساتھ 279 روپے 85 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے اعتماد اور دلچسپی نے آج کے دن تاریخی تیزی دیکھی، اور کے ایس ای 100 انڈیکس نے 1288 پوائنٹس کی شاندار اضافے کے بعد ایک لاکھ 90 ہزار 455 پوائنٹس تک رسائی حاصل کی۔مزید برآں، سرمایہ کاروں کی مسلسل دلچسپی کے باعث بعد ازاں انڈیکس میں 1355 پوائنٹس کا مجموعی اضافہ دیکھا گیا اور کے ایس ای 100 انڈیکس ایک لاکھ 90 ہزار 522 پوائنٹس کی بلند ترین سطح تک پہنچ گیا۔ ماہرین کے مطابق گزشتہ ہفتے بھی اسٹاک مارکیٹ میں جزوی مندی کے باوجود مجموعی طور پر تیزی کا رجحان رہا، اور آج کے تاریخی دن نے اس تیزی کو مزید مضبوط بنیاد فراہم کی ہے۔یہ کامیابی پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کے لیے اعتماد اور روشن مستقبل کی امید کو بڑھا رہی ہے۔

Previous Post

بھارت : خطرناک وائرس نے ٹی 20 کپ کا انعقاد خطرے میں ڈال دیا

Next Post

فرانس : بچوں کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی کا بل منظور

Next Post
cell phone

فرانس : بچوں کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی کا بل منظور

Discussion about this post

تار نامہ

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

currency note

نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟

dog

پنجاب میں 2 سال کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist