تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی میں سردی کب تک رہے گی ؟

by ویب ڈیسک
جنوری 26, 2026
winter karachi
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی میں بلوچستان کی یخ بستہ ہواؤں کے اثرات کے باعث سردی کی شدت برقرار ہے، اور آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم جزوی طور پر ابر آلود، خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 11.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ کل یہ درجہ حرارت 9 سے 11 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کی توقع ہے۔ گزشتہ روز شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 21.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا اور آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 20 سے 22 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔

karachi winter

محکمہ موسمیات نے آگاہ کیا ہے کہ کراچی میں سردی کی یہ حالیہ لہر جنوری کے اختتام تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ آج شمال مشرقی سمت سے چلنے والی سرد اور خشک ہواؤں کی رفتار 20 تا 40 کلو میٹر فی گھنٹہ متوقع ہے، جو سردی کے اثر کو مزید بڑھا دے گی۔ ہوا میں نمی کا تناسب آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران 20 سے 50 فیصد رہنے کا امکان ہے، اور آج صبح حدِ نگاہ 4 کلومیٹر جبکہ نمی کا تناسب 46 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

Previous Post

امریکہ میں شدید برفانی طوفان، نظام زندگی مفلوج

Next Post

گوگل کا نیا فوٹو فیچر

Next Post
google

گوگل کا نیا فوٹو فیچر

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist