تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

موبائل فون پر ٹیکسز میں کمی نہیں کی، پی ٹی اے

by ویب ڈیسک
جنوری 23, 2026
جس دن حکومت کہے گی ایکس کو کھول دیں گے، چیئرمین پی ٹی اے
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے سوشل میڈیا پر موبائل فون پر ٹیکسز میں کمی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اس حوالے سے پھیلائی جانے والی معلومات بے بنیاد، غلط اور گمراہ کن ہیں۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر موبائل فون پر مبینہ ٹیکس کمی، درآمد کنندگان اور صارفین کے لیے ہدایات سے منسوب کیا جانے والا نوٹیفکیشن جعلی ہے، جس کا کسی بھی سرکاری ادارے سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی اس کی کوئی قانونی حیثیت ہے۔ اتھارٹی نے دوٹوک الفاظ میں وضاحت کی ہے کہ موبائل فون پر عائد ٹیکسز میں اس وقت کسی قسم کی کمی نہیں کی گئی اور اس حوالے سے پھیلائی جانے والی خبریں محض افواہوں پر مبنی ہیں۔

دوسری جانب پی ٹی اے نے اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کے لیے ایک اہم فیصلہ بھی کیا ہے، جس کا مقصد بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو درپیش ٹیلی کمیونیکیشن سے متعلق امور میں آسانی فراہم کرنا ہے۔ پی ٹی اے نے عوام، درآمد کنندگان اور کاروباری حلقوں پر زور دیا ہے کہ وہ غیر مصدقہ اطلاعات اور سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی خبروں پر ہرگز یقین نہ کریں، اور کسی بھی قسم کی درست معلومات کے لیے صرف پی ٹی اے یا متعلقہ سرکاری اداروں کے مستند ذرائع سے رجوع کریں۔

Previous Post

شاہین کی واپسی

Next Post

پاکستانی فٹ بال پرستاروں کے لیے بڑی خبر

Next Post
fifa

پاکستانی فٹ بال پرستاروں کے لیے بڑی خبر

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist