تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آج انٹر نیٹ کی سروس غیرفعال ہونے کی جھوٹی خبر ہے، پی ٹی اے

by ویب ڈیسک
جنوری 15, 2026
جس دن حکومت کہے گی ایکس کو کھول دیں گے، چیئرمین پی ٹی اے
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے عوام کو یقین دہانی کراتے ہوئے واضح کیا ہے کہ 15 جنوری کو ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز بلا تعطل اور مکمل طور پر فعال رہیں گی۔ پی ٹی اے کے مطابق سوشل میڈیا اور دیگر ذرائع پر انٹرنیٹ بندش یا تعطل سے متعلق گردش کرنے والی خبریں حقیقت پر مبنی نہیں اور محض افواہیں ہیں۔ اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ سروسز معمول کے مطابق کام کرتی رہیں گی، جبکہ روٹین سب میرین کیبل کی مرمت کا عمل پہلے سے طے شدہ شیڈول کے تحت جاری ہے۔ پی ٹی اے نے واضح کیا کہ اس مرمتی عمل کے باعث صارفین کو کسی قسم کی رکاوٹ یا سروس میں کمی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ اعلامیے میں مزید بتایا گیا ہے کہ انٹرنیٹ سروسز کے تسلسل اور معیار کو برقرار رکھنے کے لیے تمام نیٹ ورکس کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے، تاکہ صارفین کو ہموار اور مستحکم کنیکٹیویٹی فراہم کی جا سکے۔ پی ٹی اے نے عوام سے اپیل کی ہے کہ غیر مصدقہ خبروں پر کان نہ دھریں اور مستند معلومات کے لیے صرف سرکاری ذرائع پر اعتماد کریں۔

Previous Post

ایران پر امریکی حملے کے قوی امکانات، خطہ ہائی الرٹ پر

Next Post

بگ بیش : محمد رضوان کو ریٹائرڈ آؤٹ کرنےپر ٹیم کی معذرت

Next Post
محمد رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا ” پلیئرآف دی ائیر” کا ایوارڈ کیوں ملا؟

بگ بیش : محمد رضوان کو ریٹائرڈ آؤٹ کرنےپر ٹیم کی معذرت

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist