تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایران میں احتجاج, پاکستانی شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت

by ویب ڈیسک
جنوری 10, 2026
پاکستان کی اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان نے ایران میں جاری مظاہروں کے پیشِ نظر اپنے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ “اپنی حفاظت اور سلامتی کے پیشِ نظر حالات بہتر ہونے تک اسلامی جمہوریہ ایران کا تمام غیر ضروری سفر مؤخر کریں۔” ایڈوائزری میں مزید کہا گیا کہ ایران میں مقیم پاکستانی شہری انتہائی احتیاط کریں، چوکنا رہیں اور غیر ضروری نقل و حرکت محدود رکھیں۔ ساتھ ہی دفتر خارجہ نے شہریوں کی سہولت کے لیے پاکستانی سفارتی مشنز سے رابطے کے نمبرز بھی جاری کیے ہیں تاکہ وہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری مدد حاصل کر سکیں۔ ایران میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرے مسلسل 13 روز سے جاری ہیں اور وقت کے ساتھ اس تحریک میں مذہبی نظام کے خاتمے کے مطالبات بھی زور پکڑتے جا رہے ہیں۔

fo

ان مظاہروں کے دوران ایرانی حکام نے سخت کریک ڈاؤن کیا ہوا ہے، جس میں درجنوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور انٹرنیٹ کی سروس محدود یا بند رکھی گئی ہے۔ جمعے کو بھی ایرانی شہری بڑے پیمانے پر سڑکوں پر نکلے تاکہ اپنی تحریک کو آگے بڑھا سکیں۔ یہ اقدام پاکستان کی طرف سے اپنے شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے اور ممکنہ خطرات سے خبردار کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔

Previous Post

پنجاب میں اسٹیج ڈراموں کی سخت نگرانی؛ 106 گانوں پر پابندی

Next Post

پاک امریکا 13 ویں انسداد دہشت گردی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز

Next Post
ispr

پاک امریکا 13 ویں انسداد دہشت گردی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist