تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی سمیت ملک بھر میں شدید سردی کی پیش گوئی

by ویب ڈیسک
جنوری 3, 2026
پاکستان میں سردی کی شدت عروج پر
Share on FacebookShare on Twitter

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں شدید سردی کی لہر متوقع ہے۔ کراچی کے شہریوں کے لیے اہم اطلاع یہ ہے کہ آئندہ چند دنوں میں درجہ حرارت میں مزید کمی آ سکتی ہے، لہٰذا گرم کپڑوں اور احتیاطی تدابیر کی ضرورت ہوگی۔ آج ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات خاص طور پر شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ پنجاب، بالائی سندھ اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں دھند کی موجودگی رہیگی، جبکہ کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم انتہائی سرد اور آسمان جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔اسلام آباد، مری اور گلیات میں موسم خشک اور سخت سرد رہے گا۔ لاہور، سیالکوٹ، نارووال، جہلم، گوجرانوالہ، گجرات، ساہیوال، خانیوال، فیصل آباد، شیخوپورہ، اوکاڑہ، قصور، ملتان، بہاولپور، جھنگ، شورکوٹ، کوٹ ادو، بہاولنگر، خان پور اور رحیم یار خان میں دھند چھائی رہنے کا امکان ہے۔

بشکریہ سوشل میڈیا

این ڈی ایم اے نے آئندہ تین دنوں کے لیے ملک بھر میں شدید دھند کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ سکھر، روہڑی، شکارپور، کشمور، شہید بینظیرآباد، موہنجوداڑو، پشاور، مردان، نوشہرہ، چارسدہ، صوابی، بنوں اور ڈی آئی خان میں بھی دھند چھائی رہنے کی توقع ہے۔

Previous Post

بھارت سے فتح کے بعد پاکستان کا عالمی سطح پر وقار بلند ہوا، رضوان سعید شیخ

Next Post

پاک فضائیہ کا تیمور میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ

Next Post
air plane

پاک فضائیہ کا تیمور میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist