تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

انڈونیشیا کی شہریت کیسے حاصل کریں؟

by ویب ڈیسک
دسمبر 31, 2025
indonesia
Share on FacebookShare on Twitter

انڈونیشیا نے بیرونِ ملک مقیم اور سابق شہریوں کے لیے ایک نیا اور اہم اقدام اٹھاتے ہوئے "گلوبل سٹیزن شپ آف انڈونیشیا” پروگرام شروع کر دیا ہے، اور اب درخواستیں جمع کرائی جا سکتی ہیں۔  اس پروگرام کے ذریعے سابق انڈونیشیائی شہری اور ان کے خاندان کے افراد کو ملک میں غیر معینہ مدت تک رہنے اور کام کرنے کی اجازت دی جائے گی، جس کا مقصد بیرونِ ملک بسے انڈونیشیائی نژاد افراد کو دوبارہ اپنے وطن سے جوڑنا ہے۔ اگرچہ انڈونیشیا میں دوہری شہریت کی اجازت نہیں، لیکن حکومت نے اس پابندی کے متبادل کے طور پر ایک خصوصی رہائشی حیثیت متعارف کرائی ہے، تاکہ نژاد انڈونیشیائی غیر ملکی قانونی طور پر ملک میں بس سکیں اور روزگار حاصل کر سکیں۔ اطلاعات کے مطابق اس پروگرام کا باضابطہ آغاز 26 جنوری 2026 کو ہوگا، اور اب تک کم از کم پانچ درخواستیں موصول ہو چکی ہیں۔رہائشی اجازت ناموں کے ڈائریکٹر جنرل ایڈی ایکو پترانتو نے بتایا کہ موصولہ درخواستوں کی جانچ پڑتال جاری ہے تاکہ ہر درخواست گزار کی اہلیت کا درست تعین کیا جا سکے۔

indonesia flag

اہلیت کے دائرہ کار میں سابق انڈونیشیائی شہری، ان کی اولاد، پوتے پوتیاں اور نواسے نواسیاں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ انڈونیشیائی شہریوں کے غیر ملکی شریکِ حیات اور ایسے بچے بھی درخواست دے سکتے ہیں جو ایک انڈونیشیائی اور ایک غیر ملکی والدین کے ہونہار ہوں۔ تاہم حکومت نے واضح کیا ہے کہ یہ سہولت ایسے افراد کو نہیں دی جائے گی جن کا تعلق ماضی میں انڈونیشیا کے حصوں سے علیحدگی پسند یا غیر قانونی سرگرمیوں سے رہا ہو۔ اسی طرح وہ درخواست گزار بھی مستحق نہیں ہوں گے جو کسی دوسرے ملک میں سرکاری ملازم، فوجی یا انٹیلی جنس اہلکار کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکے ہوں۔

Previous Post

نادرا کا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے اہم پیغام

Next Post

باکمال خواتین

Next Post
petrol

باکمال خواتین

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist