تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی آئی اے کا اسلام آباد سے لندن کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان

by ویب ڈیسک
دسمبر 30, 2025
چین کے یکطرفہ کرائے میں 5 لاکھ روپے کا اضافہ
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے برطانیہ کے لیے اپنے فضائی آپریشن میں توسیع کرتے ہوئے اسلام آباد سے لندن کے لیے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق 29 مارچ سے اسلام آباد سے لندن کے لیے ہفتہ وار چار پروازیں آپریٹ کی جائیں گی، جو ہیتھرو ایئرپورٹ کے جدید ترین ٹرمینل 4 سے روانہ ہوں گی۔ یہ پروازیں چھ سال کے طویل وقفے کے بعد بحال کی جا رہی ہیں، جسے قومی ایئر لائن کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ لندن پی آئی اے کا پہلا بین الاقوامی اور سب سے زیادہ مقبول روٹ رہا ہے، جس کی بحالی مسافروں کے لیے خوش آئند خبر ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ قومی ایئر لائن پہلے ہی مانچسٹر کے لیے ہفتہ وار تین پروازیں آپریٹ کر رہی ہے، جبکہ اسلام آباد سے لندن کے لیے پروازوں کے آغاز سے برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کو سفری سہولت میں نمایاں بہتری ملے گی۔

Previous Post

پاکستان کا خالدہ ضیاء کے انتقال پر دکھ کا اظہار، وزیراعظم کی تعزیت

Next Post

بھارتیوں کی غیر قانونی ہجرت پر امریکا کا سخت پیغام،

Next Post
امیگریشن انٹرویو کے مترجم سے متعلق نئی پالیسی نافذ

بھارتیوں کی غیر قانونی ہجرت پر امریکا کا سخت پیغام،

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist