تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سوشل میڈیا پر نسل پرستانہ پوسٹ، مس فن لینڈ سے تاج واپس

by ویب ڈیسک
دسمبر 18, 2025
miss finlad
Share on FacebookShare on Twitter

سوشل میڈیا پر کی گئی ایک غیر محتاط حرکت فن لینڈ کی حسن کی ملکہ کے لیے انتہائی مہنگی ثابت ہو گئی، جہاں نسل پرستانہ رویے پر اٹھنے والے شدید ردعمل کے بعد مس فن لینڈ کا تاج واپس لے لیا گیا۔یہ تنازع اس وقت کھڑا ہوا جب فن لینڈ کی نمائندگی کرنے والی 22 سالہ سارہ دزافسے نے تھائی لینڈ میں منعقدہ مس یونیورس مقابلے کے دوران اپنی ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی، جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی۔وائرل تصویر میں سارہ کو آنکھیں انگلیوں سے کھینچتے ہوئے دیکھا گیا، جبکہ تصویر کے ساتھ تحریر کیا گیا کیپشن ’’ایک چینی کے ساتھ کھانا کھاتے ہوئے‘‘ عالمی سطح پر شدید ناپسندیدگی کا باعث بنا۔اس پوسٹ کو ایشیائی برادری، خصوصاً جاپان، جنوبی کوریا اور چین میں توہین آمیز اور نسل پرستانہ قرار دیا گیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر سخت تنقید کا طوفان برپا ہو گیا۔عوامی دباؤ اور شدید ردعمل کے پیشِ نظر مس فن لینڈ انتظامیہ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے سارہ دزافسے سے حسن کا تاج واپس لے لیا، یوں ایک لمحے کی لاپرواہی ایک روشن کیریئر پر گہرا سایہ ڈال گئی۔

View this post on Instagram

A post shared by The Great Pageant Community ® (@tgpc_official)

Previous Post

امریکا : افغان اسپیشل امیگرنٹ ویزا بھی معطل

Next Post

محض دس مہینوں میں آٹھ جنگیں رکوائی

Next Post
trump

محض دس مہینوں میں آٹھ جنگیں رکوائی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist