تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امریکا نے مزید 55 ایرانی ملک بدر کر دیے

by ویب ڈیسک
دسمبر 8, 2025
air port
Share on FacebookShare on Twitter

امریکا کی جانب سے 55 ایرانی شہریوں کو ملک بدر کرنے کی تصدیق سامنے آ چکی ہے، اور ایران نے بھی ان اطلاعات کی توثیق کر دی ہے۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی حراست میں لیے گئے یہ تمام شہری آئندہ چند روز کے اندر وطن واپس پہنچ جائیں گے۔ ایرانی حکام کے مطابق صدر ٹرمپ کی سخت گیر امیگریشن پالیسی کے باعث ایرانی شہریوں کے خلاف یہ دوسری بڑی کارروائی ہے، جس نے دونوں ممالک کے درمیان پہلے سے موجود کشیدگی کو مزید بڑھا دیا ہے۔ اس سے قبل ستمبر کے مہینے میں امریکا نے تقریباً 400 ایرانی شہریوں کی نشاندہی کی تھی، جنہیں بے دخل کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا، جبکہ 120 افراد پہلے ہی دوحہ کے راستے تہران پہنچ چکے ہیں۔

air port 2

ادھر ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکا کے طرزِ عمل پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پالیسیاں نہ صرف غیر منصفانہ ہیں بلکہ تعصب پر مبنی بھی ہیں۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ فٹبال ورلڈ کپ 2026 کی قرعہ اندازی میں شرکت کے لیے ایرانی فٹبال ٹیم کے وفد کو بھی امریکی ویزا جاری نہیں کیا گیا، جو عالمی کھیلوں کی روح اور بین الاقوامی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ایران کا مؤقف ہے کہ ایسے اقدامات انسانیت، کھیل اور سفارت کاری کے بنیادی اصولوں کے خلاف ہیں، اور یہ صورتحال عالمی برادری کے لیے ایک سنجیدہ سوالیہ نشان بن چکی ہے۔

Previous Post

ہمیں اڈیالہ جیل کے باہر بیٹھنے کا نہیں عوام کی خدمت کا مینڈیٹ ملا ہے

Next Post

بھارتی خاتون کرکٹر سمریتی مندھنا کا منگیتر سے شادی نہ کرنے کا فیصلہ

Next Post
smiriti

بھارتی خاتون کرکٹر سمریتی مندھنا کا منگیتر سے شادی نہ کرنے کا فیصلہ

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist