تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سوشل میڈیا پر 90 فیصد فیک نیوز ہیں، اب کریک ڈاؤن ہوگا

by ویب ڈیسک
دسمبر 1, 2025
قوم کے ہیروز کو سلام: 71 بہادر افراد کیلئے سول اعزازات کی منظوری
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر 90 فیصد خبریں جعلی ہوتی ہیں اور اب غلط معلومات پھیلانے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قومی میڈیا پر غلط خبر نشر ہو تو پیمرا نوٹس لیتا ہے، لیکن سوشل میڈیا پر کوئی روک ٹوک نہیں، جو بالکل قابلِ قبول نہیں۔ محسن نقوی نے واضح کیا کہ آزادیِ اظہار رائے ضروری ہے، مگر جھوٹی خبروں کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ ان کا کہنا تھا کہ بیرونِ ملک بیٹھ کر ریاستی اداروں کے خلاف بے بنیاد باتیں کرنے والوں کو خبردار کرتا ہوں کہ انہیں بہت جلد پاکستان آکر جواب دینا ہوگا۔ افغان باشندوں  کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ داخلہ نے کہا کہ غیر قانونی افغان باشندوں کو واپس بھیجا جا رہا ہے، پنجاب، سندھ اور بلوچستان سے انخلا کا عمل جاری ہے جبکہ خیبرپختونخوا میں مشکلات درپیش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ افغان شہریوں سے گزار ش ہے کہ عزت کے ساتھ اپنے وطن واپس جائیں کیونکہ اس معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ اسلام آباد کے خودکش حملے اور کئی دیگر دہشت گرد حملوں میں افغان شہری ملوث پائے گئے، جبکہ 17 ستمبر تک 4 لاکھ افغان باشندوں کو طورخم بارڈر سے واپس بھیجا جا چکا ہے۔محسن نقوی نے دوٹوک انداز میں کہا کہ قومی سلامتی پر کوئی سیاست نہیں ہوگی اور اس معاملے میں کسی قسم کی نرمی نہیں برتی جائے گی۔

Previous Post

کراچی: مین ہول میں گرنے والے بچے کی لاش مل گئی

Next Post

گرفتار افغان دہشت گرد شہری کا ہولناک اعترافی بیان

Next Post
afghan

گرفتار افغان دہشت گرد شہری کا ہولناک اعترافی بیان

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist