تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارت کو عبرت ناک شکست، 25 سال بعد جنوبی افریقا کی کامیابی

by ویب ڈیسک
نومبر 26, 2025
south africa
Share on FacebookShare on Twitter

جنوبی افریقہ نے بھارت کو اس کی ہی سرزمین پر ایک تاریخی شکست دے کر 25 سال بعد ٹیسٹ سیریز اپنے نام کر لی۔ گوہاٹی ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو 408 رنز سے شکست دی، جس کے ساتھ ہی دو میچوں کی سیریز میں وائٹ واش بھی مکمل ہو گئی۔ مہمان ٹیم نے پہلی اننگز میں 489 رنز کا مضبوط اسکور کیا، جس میں سینوران متھوسامی نے 109 اور مارکو یانسن نے 93 رنز بنا کر ٹیم کو طاقتور بنیاد فراہم کی۔

india 1

بھارتی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں صرف 201 رنز بنا سکی اور پھر فالو آن کے باوجود دوسری اننگز میں بھی 140 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ یہ بھارت کی ٹیسٹ کرکٹ میں رنز کے لحاظ سے سب سے بڑی شکست ہے۔ جنوبی افریقہ نے اپنی دوسری اننگز میں 5 وکٹ پر 260 رنز بنا کر اننگز ڈکلیئر کر دی، اور بھارت کو 549 رنز کے تعاقب کے لیے دیا گیا۔ بھارتی بلے باز اسپنرز کے سامنے بے بس نظر آئے، کپتان رشابھ پانت صرف 13 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، جبکہ دیگر کھلاڑی بھی کم رنز پر پویلین لوٹ گئے۔

india 3

سائمن ہارمر نے کیریئر کی بہترین بولنگ کرتے ہوئے 6 وکٹیں حاصل کیں، کیشو مہاراج نے 3 اور سینوران متھوسامی نے ایک وکٹ حاصل کی۔ بھارت کی جانب سے رویندرا جدیجا نے 4 اور واشنگٹن سندر نے ایک وکٹ حاصل کی۔ اس شاندار فتح کے ساتھ جنوبی افریقہ نے نہ صرف بھارت کے گھمنڈ کو توڑا بلکہ 2000ء کے بعد پہلی بار بھارت کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیت کر کرکٹ کی تاریخ میں اپنا نام سنہری حروف سے لکھ دیا۔

india

Previous Post

ہیوسٹن کے نوجوان، پلس ورکشاپ کے ساتھ مستقبل کی طرف

Next Post

عمر ایوب اشتہاری قرار، پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کی ہدایت

Next Post
رانا ثنا کے گھر پر حملے کا کیس، عمر ایوب، شبلی فراز سمیت 59 ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا

عمر ایوب اشتہاری قرار، پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کی ہدایت

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist