تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ڈکی کی درخواستِ ضمانت منظور

by ویب ڈیسک
نومبر 24, 2025
ڈکی بھائی کیس: جسمانی ریمانڈ میں دو روز کی توسیع
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ہائیکورٹ نے جوئے کی ایپلیکیشنز کی پروموشن کیس میں گرفتار معروف یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی کی درخواستِ ضمانت منظور کرلی ہے۔ جسٹس شہرام سرور چوہدری نے بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی، جس کے دوران عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد ڈکی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے دس لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔ این سی سی آئی اے کی جانب سے سعد الرحمان کے خلاف جوئے سے متعلق ممنوعہ آن لائن ایپلیکیشنز کی تشہیر پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ عدالت کے فیصلے کے بعد ڈکی اب قانونی تقاضے پورے کرنے پر رہائی پا سکیں گے۔

Previous Post

ضمنی الیکشن میں نون لیگ کی واضح جیت

Next Post

ملائیشیا کا 16 برس سےکم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ

Next Post
چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرانے کا حکم

ملائیشیا کا 16 برس سےکم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ

Discussion about this post

تار نامہ

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

currency note

نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟

dog

پنجاب میں 2 سال کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist