تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

تن تنہا ہوائی سفر پر نکلی 19برس کی زارا

by @dmin11
اگست 26, 2021
تن تنہا ہوائی سفر پر نکلی 19برس کی زارا
Share on FacebookShare on Twitter

زارا  رد ہر فورڈ  کی عمر صرف 19 برس ہے اور وہ دنیا کو دکھانے چاہتی ہیں کہ خواتین کسی سے کم نہیں۔ اسی لیے تن تنہا طیارے پر دنیا بھر کے سفر پر نکلی ہیں۔ ان کا بیلجئم سے تعلق ہے ، اور صرف 15برس کی عمر میں انہوں نے پائلٹ کا لائسنس حاصل کیا تھا۔ والدین کی جانب سے غیر معمولی حوصلہ افزائی ملی، جبھی زارا کے دل میں آسمان کو چھونے کی خواہش اور زیادہ پیدا ہوئی۔

دنیا کے سفر پر اکیلی نکل کر وہ عالمی ریکارڈ بنانے کی تمنا رکھتی ہیں۔ اگست کے ابتدائی دنوں میں ان کے سفر کا آغاز ہوا اور ان کا ارادہ ہے کہ نومبر تک وہ 52 ممالک اور 5براعظموں سے ہوتی ہوئی  طیارہ اڑانے کا عالمی ریکارڈ حاصل کرلیں۔

اس وقت یہ عالمی  ریکارڈ  30برس کی خاتون کے پاس ہے۔ اسی لیے زارا پرامید ہیں کہ وہ اس ریکارڈ کو توڑنے میں کامیاب ہوجائیں گی۔

زارا کی لڑکیوں کیلئے مثال بننے کی آرزو

زارا اس بات کا اعتراف کرتی ہیں کہ تن تنہا طیارہ اڑاتے ہوئے دنیا کا سفر کرنا کسی ایڈونچر سے کم نہیں لیکن وہ چاہتی ہیں کہ اس کوشش سے دیگر لڑکیوں کو حوصلہ ملے، وہ پائلٹس ہی نہیں دیگر شعبوں جیسے سائنس، ریاضی یا پھر  انجینیرنگ کے شعبے میں بھی اپنا نام پیدا کرنے کی جستجو میں لگی رہیں۔

مشکلات سے بھرا ہوائی سفر

زارا کا کہنا ہے کہ اس سفر کے دوران اب تک وہ کئی دشواریوں کو برداشت کر چکی ہیں۔ کبھی موسم راہ کی رکاوٹ بنتا ہے تو کبھی کوئی اور تکینکی خامی، کبھی یہ خیال بھی آتا ہے کہ وہ یہ سب کچھ کیوں کررہی ہیں اور  بعض دفعہ تو دل چاہتا کہ واپس گھر کو لوٹ جائیں لیکن ایک بار پھر ہمت اور حوصلے کے ساتھ وہ طیارے کو اڑاتی ہے۔ کیونکہ وہ لڑکیوں کو ایک نیا حوصلہ اور عزم دینے کی خواہش مند ہے۔

Tags: FEATUREDFLYINGPLANETravelWORLDZARA
Previous Post

کبیر خان مسلم بادشاہوں کیخلاف بننے والی بھارتی فلموں پرآگ بگولہ

Next Post

رمیز راجہ، پی سی بی کے راجہ بن گئے

Next Post
رمیز راجہ، پی سی بی کے راجہ بن گئے

رمیز راجہ، پی سی بی کے راجہ بن گئے

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist