تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لکس اسٹائل 2 سال بعد ہونے جارہا ہے

by ویب ڈیسک
نومبر 15, 2025
لکس اسٹائل ایوارڈز 2025  منسوخ
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کے مقبول ترین پاپ کلچر ایوارڈ شو، لکس اسٹائل ایوارڈز، بالآخر دو سال کے طویل وقفے کے بعد اس دسمبر کراچی میں ایک بھرپور اور شاندار فزیکل تقریب کے ساتھ واپسی کے لیے تیار ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق اس سال 24واں ایڈیشن پہلی بار مکمل شان و شوکت کے ساتھ اسٹیج پر آئے گا، جو گزشتہ برسوں کی خاموشیوں کو توڑتے ہوئے دوبارہ روشنیوں اور ستاروں سے سجی دنیا میں قدم رکھے گا۔گزشتہ کچھ برس لکس اسٹائل ایوارڈز کے لیے آزمائشوں سے کم نہ تھے۔ سال 2020 میں کورونا وبا نے تقریب منسوخ کروائی اور بجٹ کو فیشن انڈسٹری کے متاثرہ کارکنوں کی مدد کے لیے اخوت فاؤنڈیشن کے حوالے کردیا گیا۔ اسی طرح 19ویں ایڈیشن کے فاتحین کا اعلان بھی بنا کسی تقریب کے کرنا پڑا۔رواں سال مئی میں پاک بھارت کشیدگی نے 23ویں ایڈیشن کی تقریب کو ڈیجیٹل اعلان تک محدود کردیا، مگر لکس اسٹائل ایوارڈز کی روح نے ہار نہ مانی۔اب 24واں ایڈیشن ایک منفرد اور جادوئی  تھیم مرر دی میجک کے ساتھ منعقد ہوگا، جہاں پاکستانی تخلیقی صلاحیتوں کا عالمی سطح پر شان دار اظہار پیش کیا جائے گا۔اس بار پہلی مرتبہ ایک نئی ایوارڈ کیٹیگری بھی شامل کی جا رہی ہے، جو تیزی سے ابھرتی ہوئی دنیا ڈیجیٹل کنٹنٹ کریئیٹرز کے نام ہوگی۔ یونی لیور پاکستان کے جنرل منیجر پرسنل کیئر، ثمر سلطان کے مطابق اس کیٹیگری کا مقصد تخلیقی معیشت میں کنٹنٹ کریئیٹرز کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ اور مستقبل کی کہانی سازی میں ان کے اہم کردار کو تسلیم کرنا ہے۔لکس اسٹائل ایوارڈز کی یہ شاندار تقریب سندھ کے دل کراچی میں منعقد ہوگی، جبکہ نامزدگیوں کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

Previous Post

نیٹ فلکس نے اپنا شاندار تھیم پارک

Next Post

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا بھی مستعفی

Next Post
حلف برداری کی تقریب کرائیں، حمزہ نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا بھی مستعفی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist