تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دبئی میں اگلے سال ایئر ٹیکسی سروس شروع کرنے کا اعلان

by ویب ڈیسک
نومبر 12, 2025
air texti
Share on FacebookShare on Twitter

دبئی ایک بار پھر جدید طرزِ زندگی کی نئی مثال قائم کرنے جا رہا ہے۔ نائب وزیراعظم اور ولی عہد شیخ حمدان بن محمد المکتوم نے اعلان کیا ہے کہ اگلے سال سے دبئی میں باقاعدہ ایئر ٹیکسی سروس شروع کی جائے گی، جو شہری نقل و حرکت کے انداز کو یکسر بدل دے گی۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں شیخ حمدان بن محمد نے بتایا کہ آج پہلی بار ایئر ٹیکسی نے عملے کے ساتھ کامیاب پرواز بھری، جو باقاعدہ سروس کے آغاز سے قبل حتمی آزمائشی مرحلہ تھا۔ ان کے مطابق، دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب پہلا ورٹی پورٹ (Vertiport) تعمیر کے آخری مراحل میں ہے، جہاں سے یہ سروس باقاعدہ طور پر شروع کی جائے گی۔

Today, I reviewed the Roads and Transport Authority’s latest infrastructure and public transport projects aimed at enhancing quality of life in Dubai. Ahead of next year’s air taxi launch, the first crewed eVTOL flight took off from Margham and landed at Al Maktoum International… pic.twitter.com/CfOMZkqyX1

— Hamdan bin Mohammed (@HamdanMohammed) November 11, 2025

شیخ حمدان نے کہا کہ ایئر ٹیکسی منصوبہ دبئی کے لائف اسٹائل کو مزید جدید، محفوظ اور پائیدار بنانے کی ایک اہم کڑی ہے۔ ان کے مطابق، یہ سروس نہ صرف شہریوں کے لیے سفر کو تیز اور آسان بنائے گی بلکہ دبئی کو پیدل چلنے والوں اور سائیکل سواروں کے لیے بھی زیادہ موزوں شہر میں تبدیل کرے گی۔دبئی حکومت کا یہ منصوبہ مستقبل کے جدید شہروں کے تصور کو حقیقت میں بدلنے کی ایک اور مثال ہے جہاں ٹیکنالوجی، سہولت اور ماحول دوست طرزِ زندگی ایک دوسرے کے ساتھ ہم آہنگ ہوں گے۔

Previous Post

ٹرمپ کے غیر ملکی طلبہ پر یو ٹرن ؟

Next Post

ترکیہ کا سی 130 طیارہ جارجیا میں گرکر تباہ، 20 فوجی جاں بحق

Next Post
air

ترکیہ کا سی 130 طیارہ جارجیا میں گرکر تباہ، 20 فوجی جاں بحق

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist