تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی

by ویب ڈیسک
نومبر 8, 2025
بھارت سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی سے باز رہے
Share on FacebookShare on Twitter

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا غیر معمولی اجلاس میں  ملک کی آئینی تاریخ کی ممکنہ طور پر سب سے بڑی ترمیم ، ستائیسویں آئینی ترمیم  پر تفصیلی غور کیاگیا ۔ وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ کابینہ کو اس تاریخی ترمیم کی شقوں سے آگاہ کیا ، جبکہ وزیرِ اعظم آذربائیجان کے دارالحکومت باکو سے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس کی صدارت کی۔  ذرائع کے مطابق اجلاس میں اہم وفاقی وزرا جن میں خواجہ آصف، بلال اظہر کیانی، رانا تنویر، رانا مبشر، عون چوہدری، ڈاکٹر شہزرہ منصب، ریاض حسین پیر زادہ، قیصر احمد شیخ اور ملک رشید احمد شامل ہیں، شریک ہیں۔ اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان بھی وزیرِ اعظم ہاؤس میں موجود ہیں اور آئینی نکات پر تفصیلی بریفنگ دے رہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ کی منظوری کے بعد ان ترامیم کو سینیٹ میں پیش کیا جائے گا، جہاں سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اراکین پر مشتمل ایک مشترکہ پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔ یہ کمیٹی مجوزہ تبدیلیوں کا تفصیلی جائزہ لے کر اپنی سفارشات پیش کرے گی۔ ذرائع کے مطابق، کمیٹی میں تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کو شامل کیا جائے گا تاکہ آئینی ترامیم پر وسیع تر اتفاقِ رائے حاصل کیا جا سکے۔ یہ اجلاس نہ صرف حکومتی پالیسی کے مستقبل کا تعین کرے گا بلکہ پاکستان کے آئینی اور دفاعی ڈھانچے میں ایک نئے باب کا آغاز بھی ثابت ہو سکتا ہے۔

Previous Post

امریکی ویزا اور گرین کارڈ کے قواعد مزید سخت

Next Post

حیدر آباد میں بھی بھاری ٹریفک جرمانے

Next Post
ہریش کمار، سندھ کا تجربہ کار صحافی بھیک مانگنے پر مجبور

حیدر آباد میں بھی بھاری ٹریفک جرمانے

Discussion about this post

تار نامہ

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

iran school 2

ایران میں اسکول پر حملہ امریکی فوج نے کیا، تحقیقات میں انکشاف

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist