تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اماراتی پرچم کی توہین پر 25 سال جیل ہوگی

by ویب ڈیسک
نومبر 3, 2025
اماراتی پرچم کی توہین پر 25 سال جیل ہوگی
Share on FacebookShare on Twitter

متحدہ عرب امارات میں آج یومِ پرچم قومی جوش و جذبے، عقیدت اور اتحاد کے عزم کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر ملک بھر میں سرکاری و نجی عمارتوں پر اماراتی پرچم لہرائے گئے، جبکہ شہریوں نے وطن سے وفاداری اور حب الوطنی کے عزم کا اظہار کیا۔ حکام نے یومِ پرچم کے موقع پر شہریوں کو متنبہ کیا ہے کہ قومی پرچم کی توہین یا غلط استعمال پر سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ دبئی انتظامیہ کے مطابق اماراتی پرچم کی بے حرمتی پر 25 سال قید اور 5 لاکھ درہم تک جرمانے کی سزا دی جا سکتی ہے، جو پاکستانی کرنسی میں تقریباً 3 کروڑ 78 لاکھ روپے بنتی ہے۔

حکام نے واضح کیا کہ پرچم کے ڈیزائن کو کیک، غباروں یا تجارتی اشیاء پر استعمال کرنا توہین کے زمرے میں آتا ہے، جبکہ اشتہارات یا کاروباری مقاصد کے لیے پرچم کے استعمال کو بھی غیرقانونی قرار دیا گیا ہے۔ یومِ پرچم کے موقع پر ملک بھر میں مختلف تقریبات اور تقاریر کا اہتمام کیا گیا، جن میں متحدہ عرب امارات کے بانیوں کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا اور اتحاد و ترقی کے سفر کو جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

Previous Post

نون لیگ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری میں پیپلزپارٹی کی حمایت مانگ لی

Next Post

بھارتی صحافی رانا ایوب کو قتل کی دھمکیاں

Next Post
مودی حکومت پر تنقید کی سزا، کالم نگار رعنا ایوب کے بینک کھاتے منجمد

بھارتی صحافی رانا ایوب کو قتل کی دھمکیاں

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist