تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سینیٹ کی خالی نشست ، ضمنی انتخاب کل ہوگا

by ویب ڈیسک
اکتوبر 29, 2025
نیب اور الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے بھی منظور
Share on FacebookShare on Twitter

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ شبلی فراز کی نااہلی کے باعث خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر ضمنی انتخابات کل منعقد ہوں گے۔ کمیشن کے مطابق ووٹنگ کا عمل خیبرپختونخوا اسمبلی میں صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک جاری رہے گا۔ تحریک انصاف کی جانب سے خرم شہزاد امیدوار نامزد ہیں، جب کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے نثار خان اور تین آزاد امیدوار بھی میدان میں موجود ہیں۔ واضح رہے کہ 5 اگست 2025 کو الیکشن کمیشن نے 9 مئی کے مقدمات میں سزائیں ہونے کے بعد سینیٹ میں قائد حزبِ اختلاف شبلی فراز، قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف عمر ایوب سمیت 9 ارکانِ اسمبلی کو نااہل قرار دے کر ڈی سیٹ کردیا تھا۔ نااہل قرار دیے گئے ارکان میں ایک سینیٹر، پانچ ایم این ایز اور تین ایم پی ایز شامل تھے۔ اس سے قبل فیصل آباد کی انسدادِ دہشتگردی عدالت 9 مئی کے تین مقدمات میں عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل اور دیگر 196 رہنماؤں و کارکنوں کو 10 سال تک قید کی سزائیں سنا چکی ہے۔

Previous Post

بابر نے ٹی20 میں شاہد آفریدی کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کردیا

Next Post

امریکی کروڈ آئل شپ کی پاکستان آمد

Next Post
ship

امریکی کروڈ آئل شپ کی پاکستان آمد

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist