تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بابر نے ٹی20 میں شاہد آفریدی کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کردیا

by ویب ڈیسک
اکتوبر 29, 2025
babar azam
Share on FacebookShare on Twitter

قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں صرف دو گیندیں کھیل سکے اور کوربن بوش نے انہیں بغیر کھاتہ کھولے چلتا کیا۔
…لیکن اس ایک صفر نے بابر کو ایک “خاص” فہرست میں پہنچا دیا  وہ بھی شاہد آفریدی کے ساتھ! بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں آٹھویں بار صفر پر آؤٹ ہو کر شاہد آفریدی کا وہ ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کر دیا، جسے دوبارہ حاصل کرنےمیں کسی کی بھی کوئی دلچسپی نہیں ہوگی ۔

بشکریہ ای ایس پی این

فہرست کچھ یوں بنی:

  • عمر اکمل — دبنگ 10 بار صفر! نمبر ون

  • صائم ایوب — 9 بار صفر! نمبر ٹو

  • بابر اعظم اور شاہد آفریدی — 8، 8 بار صفر! مشترکہ نمبر تھری

  • کامران اکمل — 7 بار صفر (نمبر 5)

  • محمد حفیظ — 7 بار صفر (نمبر 6)

میچ کا نتیجہ؟
جنوبی افریقہ نے پاکستان کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 55 رنز سے ہرایا اور سیریز میں 0-1 کی برتری لے لی۔

Previous Post

سعودی عرب : 2034 ورلڈکپ کے لیے 350 میٹر بلند ہوائی میدان

Next Post

سینیٹ کی خالی نشست ، ضمنی انتخاب کل ہوگا

Next Post
نیب اور الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے بھی منظور

سینیٹ کی خالی نشست ، ضمنی انتخاب کل ہوگا

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist