تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی میں ای چالان نظام کے آغاز کے بعد 2,662 چالان

by ویب ڈیسک
اکتوبر 28, 2025
cctv 2
Share on FacebookShare on Twitter

شہر میں ای چالان نظام کے نفاذ کے بعد ٹریفک پولیس نے مجموعی طور پر 2,662 الیکٹرانک چالان جاری کیے ہیں، جن میں مختلف ٹریفک خلاف ورزیوں پر کارروائی شامل ہے۔ے  کراچی ٹریفک پولیس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر تفصیلات جاری کیں:

  • اوور اسپیڈنگ: 419 چالان

  • لین لائن کی خلاف ورزی: 3

  • اسٹاپ لائن کی خلاف ورزی: 4

  • سیٹ بیلٹ نہ باندھنے: 1,532

  • ریڈ لائٹ کراس کرنا: 166

  • ہیلمٹ کے بغیر موٹرسائیکل چلانا: 507

  • کالے شیشے: 7

  • غلط پارکنگ: 5

  • نو پارکنگ زون میں گاڑی کھڑی کرنا: 5

  • موبائل فون کا استعمال: 32

  • رانگ وے: 3

ای چالان نظام کے آغاز کے روز تکنیکی بہتری کے اقدامات کیے گئے، جس کے بعد یہ نظام مکمل طور پر فعال ہو گیا ہے۔ ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ نے کہا:
"یہ نظام شہریوں میں ٹریفک قوانین کی پاسداری اور مؤثر نگرانی کے لیے ایک اہم سنگ میل ہے۔ عوامی تعاون سے یہ نظام مزید بہتر بنایا جا رہا ہے، شہریوں سے اپیل ہے کہ ٹریفک قوانین کی مکمل پاسداری کریں تاکہ حادثات میں کمی لائی جا سکے۔”

karachi 2

گذشتہ روز، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں ای چالان کے نظام کا افتتاح کرتے ہوئے کہا تھا کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی اب جدید کیمروں کے ذریعے خودکار طور پر ریکارڈ کی جائیں گی۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے تقریب سے خطاب میں مزید کہا:
"رکشہ، گاڑی، موٹرسائیکل سمیت ہر کوئی قانون کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ سندھ میں ڈیجیٹل شفافیت اور جدیدیت کی جانب یہ ٹریک اہم قدم ہے۔ جدید ای-ٹکٹنگ سسٹم سے انسانی مداخلت اور جانبداری کا خاتمہ ہوگا، شہریوں کی بہتر خدمت اور تحفظ کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔”

karachi

انہوں نے منصوبے کے تحت کیمروں کی تعداد 12 ہزار تک بڑھانے اور عوامی رہنمائی کے لیے ٹریک مراکز قائم کرنے کا اعلان بھی کیا۔

Previous Post

انڈیا : فوڈ ڈلیوری ایجنٹ کے ہاتھوں برازیلین ماڈل کے ساتھ جنسی ہراسانی کا واقعہ

Next Post

ساتویں کراچی انٹرنیشنل واٹر کانفرنس ، موضوع: "پانی، لوگ، صحت، سیلاب سے نمٹنا

Next Post
1 (3)

ساتویں کراچی انٹرنیشنل واٹر کانفرنس ، موضوع: "پانی، لوگ، صحت، سیلاب سے نمٹنا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist