تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب روانہ

by ویب ڈیسک
اکتوبر 27, 2025
پاکستان کی اہم ترجیح غزہ پر مسلط  نسل کشی مہم کا فوری خاتمہ تھا
Share on FacebookShare on Twitter

وزیرِ اعظم پاکستان محمد شہباز شریف سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم محمد بن سلمان کی خصوصی دعوت پر دارالحکومت ریاض روانہ ہو گئے ہیں۔ وہ وہاں فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹیو (FII) کی 9ویں بین الاقوامی کانفرنس میں شریک ہوں گے۔

وزیرِ اعظم کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی موجود ہے جس میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب، وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء  تارڑ، اور معاونینِ خصوصی طارق فاطمی و بلال بن ثاقب شامل ہیں۔ ریاض میں منعقد ہونے والی کانفرنس میں دنیا بھر کے سربراہانِ مملکت، سرمایہ کار، پالیسی ساز اور ماہرینِ معیشت شریک ہوں گے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کانفرنس میں پاکستان کے موقف کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے، خاص طور پر پائیدار ترقی، اقتصادی شمولیت، جدت اور عالمی جغرافیائی سیاست میں تبدیلیوں کے حوالے سے۔ دورے کے دوران وزیرِ اعظم سعودی قیادت سے اہم ملاقاتیں بھی کریں گے جن میں دونوں ممالک کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور افرادی قوت کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر بات چیت ہوگی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف عالمی رہنماؤں اور بین الاقوامی اداروں کے سربراہان سے بھی ملاقات کریں گے اور پاکستان میں سرمایہ کاری اور پائیدار ترقی کے حوالے سے مشترکہ منصوبوں اور تعاون کے امکانات پر تبادلہ خیال کریں گے۔

Previous Post

پہلے ٹی 20 میچ میں پنک تھیم جرسی متعارف کرا دی

Next Post

آئی سی سی کی بھارت نوازی، سابق میچ ریفری کرس براڈ کے ہاتھوں بے نقاب

Next Post
chris broad

آئی سی سی کی بھارت نوازی، سابق میچ ریفری کرس براڈ کے ہاتھوں بے نقاب

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist