تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایشیا کپ کی ٹرافی پر بھارتی بورڈ اور اے سی سی کے درمیان نیا تنازع

by ویب ڈیسک
اکتوبر 21, 2025
یو اے ای میں ایشیا کپ کا میلہ سج گیا
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے ایشین کرکٹ کونسل (ACC) کے صدر محسن نقوی کو باضابطہ خط لکھا ہے، جس کے بعد اے سی سی نے بھی جوابی خط بھیج دیا۔

بشکریہ فیس بک

ذرائع کے مطابق ACC نے بھارتی بورڈ کو واضح کر دیا ہے کہ ٹرافی کی تقریب نومبر کے پہلے ہفتے میں منعقد کی جائے گی، اور تب جا کر ٹرافی وصول کی جا سکتی ہے۔ یہ تقریب دبئی میں منعقد ہوگی۔واضح رہے کہ ایشیا کپ جیتنے کے بعد بھارتی ٹیم نے اسپورٹس مین اسپرٹ کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار کر دیا تھا۔ بی سی سی آئی نے اس ضمن میں ACC کو باضابطہ آگاہ کیا، جس کے بعد ٹرافی میدان سے واپس منگوا لی گئی۔

ذرائع کے مطابق مودی سرکار اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے دباؤ کے باوجود، محسن نقوی نے بھارتی ٹیم کی ہٹ دھرمی قبول کرنے سے انکار کیا اور تقریب کے دوران رنر اپ ٹیم کو انعامات دیے، جبکہ ٹرافی کی تقریب بغیر کسی سمجھوتے کے ختم کر دی گئی۔اب ACC اور بھارتی بورڈ کے درمیان نومبر کے پہلے ہفتے میں ٹرافی کی تقریب کو حتمی شکل دینے کا معاملہ زیر غور ہے، جو اس تنازع کا ممکنہ حل فراہم کر سکتی ہے۔

Previous Post

نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی بڑی اپ گریڈیشن کا منصوبہ

Next Post

نیپرا نے کےالیکٹرک کے 2024–2030 ملٹی ایئر ٹیرف میں کمی کر دی

Next Post
سندھ اسمبلی : کے الیکٹرک کے خلاف مقدمے کامطالبہ

نیپرا نے کےالیکٹرک کے 2024–2030 ملٹی ایئر ٹیرف میں کمی کر دی

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist