تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

صنعتی و زرعی پیداوار بڑھانے کیلئے جامع حکمتِ عملی کی ہدایت

by ویب ڈیسک
اکتوبر 20, 2025
ایک تصویر کا اس قدر پوسٹ مارٹم اور دوسری کامیابیاں نظر انداز ؟
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی صنعتی پیداوار میں اضافے اور بجلی کے مؤثر استعمال کو یقینی بنانے کیلئے پاور ڈویژن کو جامع، قابلِ عمل اور نتیجہ خیز پالیسی سفارشات مرتب کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم کی زیرِ صدارت اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس میں پاور ڈویژن کی جانب سے بجلی کی پیداوار، اصلاحاتی ایجنڈے اور ممکنہ پالیسی فریم ورک پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم نے ہدایت دی کہ بجلی کے جامع و مؤثر استعمال کے ذریعے نہ صرف صنعتی کارکردگی بہتر بنائی جائے بلکہ زرعی شعبے میں بھی پیداوار بڑھانے کے لیے واضح روڈ میپ تیار کیا جائے۔ وزیراعظم نے کہا کہ زراعت اور صنعت ملکی معیشت کی بنیاد ہیں، ان شعبوں کو سہولت دینا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے سرمایہ کاروں اور صنعت کاروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے سے متعلق بھی پاور ڈویژن کو خصوصی تجاویز دینے کی ہدایت کی۔ اجلاس میں وفاقی وزیر توانائی سردار اویس خان لغاری، وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ، وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ، مشیر برائے صنعت ہارون اختر سمیت متعلقہ اعلیٰ حکام شریک تھے۔

Previous Post

مراکش پہلی بار انڈر 20 ورلڈ چیمپئن بن گیا

Next Post

عمر رسیدہ آصف کے ڈیبیو پر شاہین کی چھیڑ چھاڑ

Next Post
عمر رسیدہ آصف کے ڈیبیو پر شاہین کی چھیڑ چھاڑ

عمر رسیدہ آصف کے ڈیبیو پر شاہین کی چھیڑ چھاڑ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist