تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان نے ہمیشہ افغان مہاجرین کو سہارا دیا، شاہد آفریدی

by ویب ڈیسک
اکتوبر 18, 2025
شاہد آفریدی اب بھی مقبولیت میں سب سے آگے
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کرکٹ کے سابق کپتان اور قومی ہیرو، شاہد آفریدی نے آج کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ اپنے افغان بھائیوں کے دکھ کو اپنا دکھ سمجھا اور انہیں پناہ دے کر بین الاقوامی سطح پر بھائی چارے کی اعلیٰ مثال قائم کی ہے۔شاہد آفریدی نے مزید کہا: "پاکستان نے سرحدیں کھول کر چالیس لاکھ مہاجرین کو اپنی سرزمین پر جگہ دی، اور ذاتی طور پر میں نے بھی اپنی سکت کے مطابق 350 افغان خاندانوں کی مدد کی۔”

پاکستان ہمیشہ اپنے افغان بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہا افغانوں کی مشکلات کو اپنی مشکل سمجھا ۔ اپنی سرحدیں اپنے بھائیوں کے لیے کھول دیں ۔ چالیس لاکھ مہاجرین کو اپنی سر زمین پر بسایا ۔ میں ذاتی طور پر اپنے وسائل کے مطابق 350 افغان گھرانوں کی دیکھ بھال کرتا ہوں لیکن انتہای افسوس سے کہنا…

— Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) October 18, 2025

انہوں نے افسوس کے ساتھ کہا کہ حالیہ دنوں میں افغانستان کی جانب سے سرحدی خلاف ورزیوں نے ان تمام احسانات کو مدھم کر دیا، جس کا پاکستانی فوج نے بھرپور اور براہِ راست جواب دیا۔شاہد آفریدی نے افغان قیادت کو واضح پیغام دیا کہ پاکستان ایک برادر اسلامی ملک ہے اور اسے کسی بھی بیرونی اثر کے تحت ایسی راہوں کا انتخاب نہیں کرنا چاہیے جو خطے میں استحکام کے لیے خطرہ بنیں۔

Previous Post

پاکستان ریلوے کو ہر ٹرین میں 3 جَیمر نصب کرنے کی ہدایت

Next Post

افغان کرکٹرز کی ہلاکت کا ڈراما بے نقاب

Next Post
افغان کرکٹرز کی ہلاکت کا ڈراما بے نقاب

افغان کرکٹرز کی ہلاکت کا ڈراما بے نقاب

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist