تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پنجاب حکومت کا انتہا پسند جماعت پر پابندی کی سفارش کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
اکتوبر 16, 2025
عوام کے لیے مشکلات پیدا کیں تو سختی سے نمٹا جائے گا
Share on FacebookShare on Twitter

پنجاب حکومت نے پولیس افسران کی شہادت اور سرکاری املاک کی تباہی میں مبینہ طور پر ملوث ایک جماعت پر پابندی کے لیے وفاق کو سفارش بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس کے بعد جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ

  • پولیس اہلکاروں کی شہادت اور املاک کی تباہی میں ملوث رہنماؤں و کارکنان کے خلاف مقدمات چلائے جائیں گے۔

  • نفرت انگیزی، اشتعال انگیزی اور قانون شکنی میں ملوث افراد کو فوری گرفتار کیا جائے گا۔

  • جماعت کے قائدین کو انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے فورتھ شیڈول میں شامل کیا جائے گا۔

 اعلامیے کے مطابق:

  • انتہا پسند جماعت کی تمام جائیدادیں اور اثاثے محکمہ اوقاف کے سپرد کیے جائیں گے۔

  • تمام بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے جائیں گے۔

 دوسری جانب، محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں غیر قانونی اسلحے کے خلاف کارروائی تیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • شہریوں کو ایک ماہ کی مہلت دی گئی ہے کہ وہ اپنا غیر قانونی اسلحہ جمع کروائیں۔

  • تمام لائسنس یافتہ اسلحہ خدمت مراکز سے دوبارہ رجسٹر کرانا لازمی ہوگا۔

  • اسلحہ فروشوں کے اسٹاک کا معائنہ کرنے اور نئے لائسنس جاری کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

 پنجاب حکومت نے وفاق سے سفارش کی ہے کہ ملک بھر میں اسلحہ فیکٹریوں اور مینوفیکچررز کو بھی ریگولرائز کیا جائے۔

Previous Post

ایچ بی او میکس کی سروس پاکستان میں لانچ

Next Post

لندن، موبائل فون چوری کا عالمی مرکز بن گیا

Next Post
اظہار رائے سے اختلاف، حد سے کیوں پار؟

لندن، موبائل فون چوری کا عالمی مرکز بن گیا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist