تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سعودی عرب نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کرلیا

by ویب ڈیسک
اکتوبر 15, 2025
سعودی عرب نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کرلیا
Share on FacebookShare on Twitter

جدہ میں سعودی عرب کی قومی فٹبال ٹیم نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے اپنی جگہ پکی کرلی۔ یہ سعودی ٹیم کا ساتواں اور مسلسل دوسرا ورلڈ کپ سفر ہوگا۔فیصلہ کن میچ جدہ کے کنگ  اسپورٹس سٹی کے الانما اسٹیڈیم میں اردنی ریفری ادہم مخادمہ کی نگرانی میں کھیلا گیا، جو بغیر کسی گول کے برابر رہا۔

تاہم، سعودی ٹیم کو برتری کے اصول کی بنیاد پر اگلے مرحلے کا اعزاز حاصل ہوا۔پہلے ہاف میں صالح ابو الشامات اور فراس البريکان نے 20ویں اور 25ویں منٹ میں شاندار کوششیں کیں لیکن گیند جال میں نہ جا سکی۔دوسرے ہاف میں البريکان، مصعب الجوير اور سالم الدوسري نے مسلسل دباؤ برقرار رکھا، مگر قسمت نے یاوری نہ کی۔میچ کے آخری لمحات میں حسان تمبكتي نے ایک یقینی عراقی گول روک کر ٹیم کو سہارا دیا، جب کہ گول کیپر نواف العقيدی نے شاندار دفاع کرتے ہوئے سعودی عرب کی کامیابی کو یقینی بنایا۔

اس نتیجے کے ساتھ سعودی عرب نے ایک بار پھر حوصلے، نظم و ضبط اور ٹیم ورک سے دنیا کو متاثر کیا اور امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں 11 جون سے 19 جولائی 2026 تک ہونے والے عالمی مقابلوں کے لیے اپنی جگہ مستحکم کرلی۔

Previous Post

طالبان کو پروٹوکول دے کر سر شرم سے جھک گیا، جاویداختر

Next Post

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 93 رنز سے شکست دے دی

Next Post
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 93 رنز سے شکست دے دی

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 93 رنز سے شکست دے دی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist