تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سونا نئی بلند ترین سطح پر ، فی تولہ 4 لاکھ 28 ہزار 200 روپے کا

by ویب ڈیسک
اکتوبر 13, 2025
دنیا میں سب سے زیادہ سونا بھارتی خواتین کے پاس ہے
Share on FacebookShare on Twitter

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔آل سندھ صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کے روز 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 500 روپے کا اضافہ ہوا، جس سے نئی قیمت 4 لاکھ 28 ہزار 200 روپے ہو گئی۔اسی طرح 10 گرام سونا 4 ہزار 715 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 67 ہزار 112 روپے کا ہو گیا، جو گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر 3 لاکھ 62 ہزار 397 روپے تھا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں اضافے کی بڑی وجہ عالمی منڈی میں قیمتوں میں تیزی ہے، جہاں فی اونس سونا 55 ڈالر بڑھ کر 4 ہزار 71 ڈالر تک جا پہنچا۔ دوسری جانب چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا , 10 گرام چاندی 147 روپے بڑھ کر 4 ہزار 498 روپے ہو گئی، جبکہ عالمی منڈی میں فی اونس چاندی کی قیمت 51.60 ڈالر رہی۔ ماہرین کے مطابق عالمی معاشی غیر یقینی صورتحال، مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی اور ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ سونے کی قیمتوں میں اضافے کا باعث بن رہے ہیں۔

Previous Post

کراچی: پولیس نے احتجاج کی خبروں کو افواہ قرار دے دیا

Next Post

کراچی : ٹریفک پولیس کا سختیاں بڑھانے کا اعلان

Next Post
کراچی :  ہیوی گاڑیوں کے ڈرائیورز کا ڈرگ ٹیسٹ شروع

کراچی : ٹریفک پولیس کا سختیاں بڑھانے کا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist