تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امریکی منصوبے پر مسلم ممالک کے مشترکہ بیان کا خیر مقدم

by ویب ڈیسک
ستمبر 30, 2025
پاکستان نے بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کردیا
Share on FacebookShare on Twitter

دفترِ خارجہ کے مطابق پاکستان، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب، مصر اور قطر نے مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق وزرائے خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت اور امن کے لیے کی جانے والی کوششوں کا خیر مقدم کیا۔ غزہ میں جنگ بندی، فلسطینی عوام کی بے دخلی کے خاتمے اور امن کی بحالی کے اعلان کو مثبت قدم قرار دیا گیا۔ بیان میں کہا گیا کہ مسلم ممالک نے امریکا کے ساتھ امن کی شراکت داری پر زور دیا اور خطے میں امن، سلامتی اور استحکام کے عزم کو دہرایا۔ وزرائے خارجہ نے دو ریاستی حل کی حمایت، آزاد فلسطینی ریاست کے قیام، غزہ کی تعمیر نو اور اسرائیلی افواج کے انخلا پر زور دیا۔ ساتھ ہی معاہدے پر مکمل عمل درآمد کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔

Previous Post

قومی کھلاڑیوں کے غیر ملکی لیگز کے لیے این او سی معطل

Next Post

پاکستان اپنا افتتاحی میچ 2 اکتوبر کو بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گا

Next Post
پاکستان اپنا افتتاحی میچ 2 اکتوبر کو بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گا

پاکستان اپنا افتتاحی میچ 2 اکتوبر کو بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گا

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist