تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

متحدہ عرب امارات میں ویزا قوانین میں بڑی ترامیم

by ویب ڈیسک
ستمبر 29, 2025
کسی پاکستانی شہری پر ویزے کی پابندی نہیں ، یو اے ای
Share on FacebookShare on Twitter

متحدہ عرب امارات کی فیڈرل اتھارٹی برائے شناخت، شہریت، کسٹمز اور پورٹ سیکیورٹی نے 29 ستمبر کو ویزا پالیسی میں اہم ترامیم اور نئی سہولتوں کا اعلان کیا ہے۔

4 نئے وزٹ ویزے

اتھارٹی کے مطابق نئی پالیسی کے تحت 4 نئے وزٹ ویزے متعارف کرائے گئے ہیں، جو درج ذیل شعبوں کے ماہرین اور سرگرمیوں کے لیے مخصوص ہیں:

  • مصنوعی ذہانت (AI) کے ماہرین

  • انٹرٹینمنٹ اور ایونٹس انڈسٹری

  • کروز شپس

  • لیژر بوٹس

انسانی بنیادوں پر رہائش

  • ایک سالہ ’انسانی بنیادوں پر رہائشی پرمٹ‘ متعارف کرایا گیا ہے جسے مخصوص شرائط کے تحت بڑھایا جا سکے گا۔

  • غیر ملکی بیوہ اور مطلقہ خواتین کو بھی ایک سالہ رہائشی پرمٹ ملے گا جس کی تجدید ممکن ہوگی۔

دوستوں اور رشتہ داروں کے لیے وزٹ ویزا

  • اب کفیل اپنی آمدنی کی بنیاد پر تیسرے درجے تک کے رشتہ دار یا دوست کو وزٹ ویزا پر بلا سکے گا۔

  • الهيئة الاتحادية للهوية والجنسية والجمارك وأمن المنافذ تعلن تعديلات وإضافات جديدة على تأشيرات الدخول pic.twitter.com/u5QOTeHDZy

    — UAEGOV (@UAEmediaoffice) September 29, 2025

بزنس اور ورک کیٹیگریز

  • بزنس ایکسپلوریشن ویزا کے لیے درخواست دہندگان کو مالی طور پر مستحکم ہونا ضروری ہے تاکہ وہ نیا کاروبار قائم کر سکیں یا بیرون ملک کی کمپنی میں شراکت داری اور پیشہ ورانہ تجربہ ثابت کریں۔

  • ٹرک ڈرائیور ویزا کے لیے کفیل کی موجودگی کے ساتھ صحت اور مالی ضمانتیں لازمی قرار دی گئی ہیں۔

قیام کی مدت اور توسیع

اتھارٹی کے مطابق ہر ویزا کے قیام کی مدت اور اس میں توسیع کے لیے واضح شیڈول جاری کردیا گیا ہے تاکہ درخواست دہندگان کو پیشگی معلومات دستیاب ہوں۔

Previous Post

امریکہ سے تعاون، بھارت پر کامیابی، فلسطین اور ماحولیاتی چیلنجز پر دو ٹوک موقف

Next Post

جنوبی افریقا کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان

Next Post
بھارتی ٹیم  ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں 46 رنز پر ڈھیر

جنوبی افریقا کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist