تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سندھ : خواتین و طالبات کے لیے مفت الیکٹرک اسکوٹیز کی سہولت متعارف

by ویب ڈیسک
ستمبر 23, 2025
سندھ : خواتین و طالبات کے لیے مفت الیکٹرک اسکوٹیز کی سہولت متعارف
Share on FacebookShare on Twitter

حکومتِ سندھ نے خواتین اور طالبات کو مفت الیکٹرک اسکوٹیز فراہم کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے، جو صوبے میں ایک انقلابی قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت پنک اسکوٹیز پروگرام پر ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سیکریٹری ٹرانسپورٹ اسد ضامن، سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی ایم ڈی کنول بھٹو اور دیگر اعلیٰ افسران نے بھی شرکت کی۔شرجیل میمن نے کہا:
"یہ سہولت خواتین کے لیے ایک انقلابی اقدام ہے۔ یہ اسکیم خاص طور پر ان خواتین کے لیے متعارف کرائی جا رہی ہے جو روزمرہ آمد و رفت کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ پر انحصار کرتی ہیں۔ الیکٹرک اسکوٹیز نہ صرف خواتین کو روزانہ کی سفری سہولت فراہم کریں گی بلکہ ان کے وقت اور پیسے کی بھی بچت ہوگی۔”

درخواست گزاروں کا ڈیٹا سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی مرتب کرے گی، جبکہ اسکوٹیز کی الاٹمنٹ مکمل شفاف طریقہ کار اور میرٹ کی بنیاد پر ہوگی۔ صوبائی وزیر نے تمام طالبات اور ملازمت پیشہ خواتین سے اپیل کی ہے کہ وہ اس سہولت سے بھرپور فائدہ اٹھائیں اور روزمرہ زندگی کو آسان بنائیں۔

Previous Post

واٹس ایپ: آئی فون صارفین کے لیے نیا یاددہانی فیچر متعارف

Next Post

شہباز شریف اور ڈونلڈ ٹرمپ کی غیر رسمی ملاقات

Next Post
شہباز شریف اور ڈونلڈ ٹرمپ کی غیر رسمی ملاقات

شہباز شریف اور ڈونلڈ ٹرمپ کی غیر رسمی ملاقات

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist