تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر

by ویب ڈیسک
ستمبر 18, 2025
ارشد ندیم ایک بار پھر تاریخ رقم کرنے کو تیار
Share on FacebookShare on Twitter

ٹوکیو میں جاری ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم فائنل کے ابتدائی مرحلے میں ہی میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ ارشد ندیم نے پہلی تھرو میں 82.73 میٹر کا فاصلہ طے کیا، دوسری تھرو فاؤل ہوئی جبکہ تیسری کوشش میں وہ 83.75 میٹر تک پہنچ سکے۔ ان کی چوتھی تھرو بھی فاؤل ہوگئی۔ دو فاؤلز کے باعث وہ ٹاپ 8 راؤنڈ میں جگہ نہ بنا سکے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by World Athletics (@worldathletics)

بھارت کے نیرج چوپڑا نے 84.03 میٹر کی بہترین تھرو کی جبکہ جرمنی کے جولین ویبر نے 86.11 میٹر اور بھارت کے سچن یادو نے 86.27 میٹر کی شاندار تھرو کر کے سب کو حیران کیا۔ اس سے قبل کوالیفائنگ راؤنڈ میں ارشد ندیم نے ابتدائی دو کمزور تھروز کے بعد تیسری کوشش میں 85.28 میٹر کا نیزہ پھینک کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔28 سالہ ارشد ندیم انجری اور سرجری کے بعد اس چیمپئن شپ میں شریک ہوئے تھے، تاہم وہ اپنی بہترین کارکردگی دکھانے میں کامیاب نہ ہوسکے۔

Previous Post

پی ٹی آئی کے 14 رہنماؤں کے اشتہاری نوٹس جاری

Next Post

امریکہ کے ساتھ دیرپا تجارتی تعلقات مستحکم بنانے کی جانب اہم قدم

Next Post
امریکہ کے ساتھ دیرپا تجارتی تعلقات مستحکم بنانے کی جانب اہم قدم

امریکہ کے ساتھ دیرپا تجارتی تعلقات مستحکم بنانے کی جانب اہم قدم

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist