تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف کارروائی کا حکم

by ویب ڈیسک
ستمبر 13, 2025
این سی سی آئی اے کی گھنٹی بج گئی, یوٹیوبر رجب بٹ طلب
Share on FacebookShare on Twitter

لاہورکی مقامی عدالت نے نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کو یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف توہین مذہب کے الزامات پر قانون کے مطابق کارروائی کرنے کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج شفقت شہباز راجہ نے درخواست گزار شہزادہ عدنان کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کیا۔ فیصلے کے مطابق درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ رجب بٹ نے مذہبی جذبات کو مجروح کیا اور توہین مذہب کا مرتکب ہوا، تاہم این سی سی آئی اے نے ان کی درخواست پر کوئی کارروائی نہیں کی۔ عدالت نے تمام دلائل اور شواہد کا جائزہ لینے کے بعد تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے این سی سی آئی اے کو ہدایت دی کہ رجب بٹ کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کی جائے۔

پس منظر

درخواست گزار نے جولائی میں عدالت سے رجوع کیا تھا جبکہ اس سے قبل مارچ میں بھی رجب بٹ کے خلاف سائبر کرائم قوانین کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ ان پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ انہوں نے اپنے پرفیوم برانڈ کی لانچنگ کے موقع پر ’مذہبی جذبات کو مجروح‘ کیا اور مبینہ طور پر پاکستان کے توہینِ مذہب کے قانون کا مذاق اڑایا۔ مقدمہ درج ہونے کے بعد رجب بٹ نے اپنا پرفیوم برانڈ بند کرنے کا اعلان کیا اور کچھ عرصے کے لیے بیرون ملک روانہ ہوگئے تھے۔

مزید الزامات

این سی سی آئی اے نے رجب بٹ کو سوشل میڈیا پر جوئے کی ایپلی کیشنز کی تشہیر کے معاملے میں بھی طلب کر رکھا ہے۔ ان پر الزام ہے کہ وہ معروف یوٹیوبر "ڈکی بھائی” کی طرح مختلف جوئے کی ایپس کو پروموٹ کرتے رہے ہیں۔

Previous Post

عالمی دفاعی نمائش میں پاکستان کی شاندار پذیرائی

Next Post

بھارتی سرپرستی یافتہ 35 دہشت گرد ہلاک، 12 جوان شہید

Next Post
پنجاب میں فوج طلب

بھارتی سرپرستی یافتہ 35 دہشت گرد ہلاک، 12 جوان شہید

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist