تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارتی اداکار علی گونی کو جان سے مارنے کی دھمکیاں

by ویب ڈیسک
ستمبر 11, 2025
بھارتی اداکار علی گونی کو جان سے مارنے کی دھمکیاں
Share on FacebookShare on Twitter

بھارت کے معروف ٹی وی اداکار علی گونی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں صرف اس لیے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں کیونکہ انہوں نے ہندو مذہب کا مخصوص نعرہ لگانے سے انکار کیا۔سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں علی گونی نے انتہا پسند عناصر کی کھل کر مذمت کی اور کہا کہ مذہب ہر فرد کا ذاتی معاملہ ہے۔ "کسی کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ کسی پر زبردستی مذہبی نعرہ یا رسم و رواج مسلط کرے،” انہوں نے کہا۔ اداکار نے واضح کیا کہ نفرت پھیلانے والے عناصر کو بے نقاب کرنا وقت کی ضرورت ہے۔ علی گونی کے مطابق نہ صرف وہ بلکہ ان کی قریبی دوست اور اداکارہ جاسمین بھاسن بھی نشانے پر ہیں، صرف اس لیے کہ وہ ہندو ہیں اور ان کے ساتھ تعلقات میں ہیں۔ انہوں نے انتباہ دیا کہ اگر ان کی ماں، بہن یا کسی قریبی دوست کے خلاف کوئی تضحیک آمیز بات کی گئی تو وہ ہرگز خاموش نہیں رہیں گے۔اداکار کے اس جرات مندانہ مؤقف پر سوشل میڈیا پر مداحوں کی بڑی تعداد ان کے ساتھ کھڑی نظر آ رہی ہے۔ مداحوں نے انہیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھا اور ان کے لیے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

Previous Post

شہر ہمارا ہے اور اس کے مسائل کا حل ہماری ذمہ داری ہے

Next Post

پاکستان ہر سطح پر قطر کے شانہ بشانہ کھڑا ہے، دفتر خارجہ

Next Post
پاکستان کی اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت

پاکستان ہر سطح پر قطر کے شانہ بشانہ کھڑا ہے، دفتر خارجہ

Discussion about this post

تار نامہ

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

currency note

نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟

dog

پنجاب میں 2 سال کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist