تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

یومِ دفاع پر آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ اور خصوصی ڈاکومنٹری

by ویب ڈیسک
ستمبر 6, 2025
یومِ دفاع پر آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ  اور خصوصی ڈاکومنٹری
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کے یومِ دفاع کے موقع پر پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے نیا ملی نغمہ  اور 6 ستمبر 1965 کی جنگ پر ایک نئی ڈاکومنٹری جاری کردی ہے۔ معروف گلوکار ساحر علی بگا کی آواز میں ریکارڈ ہونے والا یہ نغمہ وطن کی محبت، پاک افواج کی عظمت اور قربانی کی لازوال داستان کا عکاس ہے۔ اس میں تینوں مسلح افواج, پاک فوج، پاک فضائیہ اور پاک بحریہکے جذبۂ وفا، پیشہ ورانہ مہارت اور جرات مندانہ کردار کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے۔ اس نغمے میں سرحدوں کے محافظ جوانوں کی بہادری کو اجاگر کیا گیا ہے۔ ۔اس ملی نغمے میں

  • پاک فضائیہ کی بلندیوں کو چھوتی مہارت اور شجاعت کی عکاسی کی گئی ہے۔

  • پاک بحریہ کے سمندری سرحدوں پر کارنامے نمایاں کیے گئے ہیں۔

  • پاک فوج کے جانبازوں کی جرات، قربانی اور بے مثال وفا کو امر کر دیا گیا ہے۔

یہ نغمہ دراصل قربانی، اتحاد اور تجدیدِ عہد وفا کا آئینہ دار ہے، جو پوری قوم کے دلوں کو وطن پرستی کے جذبے سے منور کرتا ہے۔

6 ستمبر کی داستان،  نئی ڈاکیومنٹری میں غازیوں کی زبانی

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ نئی ڈاکومنٹری میں 1965 کی جنگ کے غازیوں کی یادیں اور ان کی زبانی بیان کردہ داستانیں شامل ہیں۔ اس میں دفاعِ وطن کے جذبے، قربانیوں اور ریاست سے افواج کے گہرے تعلق کو نہایت خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔یہ ڈاکومنٹری نئی نسل کو اس عہد کی یاد دلاتی ہے جب پوری قوم ایک جھنڈے تلے متحد ہو کر دشمن کے عزائم کو ناکام بنا دیتی ہے۔

Previous Post

یومِ ولادتِ رسول ﷺ , روشنیوں اور عقیدت کا دن

Next Post

جدہ کے قریب سب میرین کیبلز میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر

Next Post
ملک بھر میں انٹر نیٹ کی رفتار کم

جدہ کے قریب سب میرین کیبلز میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر

Discussion about this post

تار نامہ

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

currency note

نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟

dog

پنجاب میں 2 سال کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist