تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شاہ رخ خان اور دپیکا پڈوکون کیخلاف مقدمہ درج

by ویب ڈیسک
اگست 27, 2025
شاہ رخ خان اور دپیکا پڈوکون کیخلاف مقدمہ درج
Share on FacebookShare on Twitter

بھارت کے شہر بھرت پور (راجستھان) میں ایک معروف کار برانڈ کے خلاف مبینہ تکنیکی خرابیوں کے الزام پر مقدمہ درج کیا گیا ہے، جس میں بالی ووڈ سپر اسٹارز شاہ رُخ خان اور دیپیکا پڈوکون کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ مقامی وکیل کیرتی سنگھ نے پولیس کو دی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ انہوں نے 2022 میں 23.97 لاکھ بھارتی روپے کی ایک نئی کار خریدی تھی، مگر چند ماہ کے اندر ہی اس میں سنگین تکنیکی خرابیاں ظاہر ہو گئیں جو حادثات کا سبب بن سکتی تھیں۔ ڈیلرشپ کی جانب سے تصدیق کی گئی کہ مسئلہ مینوفیکچرنگ فالٹ ہے، جسے درست نہیں کیا جا سکتا۔ ایف آئی آر کے مطابق وکیل نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے گاڑی خریدنے کا فیصلہ شاہ رُخ خان اور دیپیکا پڈوکون کے اشتہارات دیکھ کر کیا تھا، جن میں گاڑی کو ’ٹربل فری‘ قرار دیا گیا تھا۔ درخواست گزار کے مطابق اشتہارات حقیقت کے برعکس ثابت ہوئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے اور معاملے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

Previous Post

امریکا نے بھارتی مصنوعات پر 25 فیصد اضافی ٹیرف عائد کردیا

Next Post

پانی کا خطرہ کم ہوا ہے لیکن ٹلا نہیں

Next Post
قومی اسمبلی اجلاس میں گرما گرم تقاریر

پانی کا خطرہ کم ہوا ہے لیکن ٹلا نہیں

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist