تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستانی نژاد برطانوی طالبہ کا اعزاز، 6 عالمی تعلیمی ریکارڈز اپنے نام کرلیے

by ویب ڈیسک
اگست 15, 2025
پاکستانی نژاد برطانوی طالبہ کا اعزاز، 6 عالمی تعلیمی ریکارڈز اپنے نام کرلیے
Share on FacebookShare on Twitter

لندن میں رہائش پذیر 18 سالہ ماہ نور چیمہ نے تعلیمی دنیا میں ایک نئی تاریخ رقم کر دی۔ پاکستانی نژاد اس باصلاحیت طالبہ نے 24 اے لیول مضامین میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایک ساتھ چار نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیے۔ یہ پہلا موقع نہیں کہ ماہ نور نے دنیا کو حیران کیا ہو،  اس سے قبل اپنے جی سی ایس ای کے نتائج کے ساتھ وہ مجموعی طور پر 6 عالمی تعلیمی ریکارڈ قائم کر چکی ہیں، جو دنیا بھر میں کسی بھی اسکول کے طالب علم کے لیے ایک غیرمعمولی اعزاز ہے۔

مزید فخر کی بات یہ ہے کہ ماہ نور کو اپنی زندگی کے سب سے بڑے خواب کی تکمیل کا موقع مل چکا ہے ۔ آکسفورڈ یونیورسٹی نے انہیں طب (میڈیسن) کی تعلیم کے لیے داخلہ دے دیا ہے۔ ماہ نور کا کہنا ہے:

"یہ سب کچھ میرے والدین کی قربانیوں کی بدولت ممکن ہوا۔”

لاہور سے 2006 میں برطانیہ منتقل ہونے والی ماہ نور نے مختلف اسکولوں میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد آخری سال ہوم اسکولنگ کے ذریعے مکمل کیا۔ وہ نہ صرف تعلیم بلکہ دیگر میدانوں میں بھی نمایاں ہیں  موسیقی میں ڈپلومہ، اداکاری اور پبلک اسپیکنگ میں گولڈ میڈلز، اور دنیا کی اعلیٰ آئی کیو سوسائٹی ’مینسا‘ کی رکنیت بھی رکھتی ہیں۔ ان کی شاندار کامیابیوں پر پاکستان کے سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور شہباز شریف نے انہیں زبردست خراجِ تحسین پیش کیا اور "قوم کی بیٹی” قرار دیا۔

Previous Post

ہانیہ عامر ، دنیا کی 6ویں خوبصورت ترین اداکارہ کا عالمی اعزاز پاکستان کے نام

Next Post

سندھ ہائیکورٹ کا نیپئر روڈ پر سیل کی گئی دکانیں کھولنے کا حکم

Next Post
کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کرانے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ کا نیپئر روڈ پر سیل کی گئی دکانیں کھولنے کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist