تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آئی سی سی کی نئی ون ڈے اور ٹی 20 رینکنگ جاری

by ویب ڈیسک
اگست 13, 2025
پہلا ون ڈے: پاکستان کو 73 رنز سے شکست
Share on FacebookShare on Twitter

ون ڈے بیٹنگ میں بھارت کے شبمن گل پہلے نمبر پر برقرار ہیں۔ روہت شرما ایک درجہ ترقی کے بعد دوسرے اور بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد تیسرے نمبر پر پہنچ گئے۔ ویرات کوہلی چوتھے نمبر پر ہیں، جبکہ محمد رضوان ایک درجہ گر کر 23ویں پوزیشن پر آ گئے ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی بولنگ میں حارث رؤف دو درجے ترقی کے ساتھ 24ویں اور عباس آفریدی 26ویں نمبر پر پہنچ گئے۔ سفیان مقیم اور شاہین آفریدی بھی بہتری کے ساتھ بالترتیب 33ویں اور 34ویں پوزیشن پر ہیں۔ محمد نواز، ابرار احمد اور شاداب خان کی رینکنگ میں کمی آئی ہے۔ بولنگ میں نیوزی لینڈ کے جیکب ڈفی پہلے، انگلینڈ کے عادل رشید دوسرے اور ویسٹ انڈیز کے عقیل حسین تیسرے نمبر پر ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ میں بابر اعظم 18ویں اور محمد رضوان 20ویں نمبر پر آ گئے ہیں۔ حسن نواز 32ویں، صائم ایوب 38ویں، صاحبزادہ فرحان 64ویں، سلمان علی آغا 77ویں، فخر زمان 79ویں اور محمد حارث 88ویں پوزیشن پر موجود ہیں۔ بیٹنگ میں بھارت کے ابھیشیک شرما پہلے، تیلاک ورما دوسرے اور انگلینڈ کے فل سالٹ تیسرے نمبر پر ہیں۔

Previous Post

بیوی کو گھر سے نکالنے پر قید اور جرمانہ ، قومی اسمبلی میں مجوزہ بل پیش

Next Post

موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کردی

Next Post
موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کردی

موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کردی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist