تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پنجاب ، مون سون کا ساتواں اسپیل 13 اگست سے شروع ہوگا

by ویب ڈیسک
اگست 11, 2025
پنجاب، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں طوفانی بارشیں، سیلاب کی تباہ کاریاں
Share on FacebookShare on Twitter

پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے دریاؤں میں ممکنہ طغیانی کے پیش نظر نئی فلڈ ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے ستلج، راوی، چناب، جہلم اور ان سے ملحقہ ندی نالوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔ مون سون بارشوں کا ساتواں اسپیل 13 اگست سے شروع ہونے کا امکان ہے، جس کے باعث پانی کی سطح میں اضافہ متوقع ہے۔ پی ڈی ایم اے نے کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت دی ہے، جبکہ ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے دریاؤں کے پاٹ میں موجود مکانوں اور مویشیوں کے فوری انخلا پر زور دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق رواں سال پنجاب میں مون سون بارشوں کے باعث اب تک 39 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ حکام نے شہریوں کو دریاؤں، نہروں، ندی نالوں اور تالابوں میں نہانے سے باز رہنے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں ہیلپ لائن 1129 پر رابطہ کرنے کی اپیل کی ہے۔

Previous Post

فواد خان کی فلم ’عبیر گُلال‘ نئی تاریخ اور نئے نام کے ساتھ ریلیز کیلئے تیار

Next Post

فیشن اور کراٹے کی کوئن

Next Post
فیشن اور کراٹے کی کوئن

فیشن اور کراٹے کی کوئن

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist