تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سینئر وکیل خواجہ شمس السلام قتل : سہولت کار کی خیبرپختونخوا سے گرفتاری

by ویب ڈیسک
اگست 11, 2025
سینئر وکیل خواجہ شمس السلام قتل :  سہولت کار کی خیبرپختونخوا سے گرفتاری
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی میں یکم اگست کو قتل ہونے والے سینئر وکیل خواجہ شمس السلام کے ہائی پروفائل قتل کیس میں پولیس نے بڑی پیش رفت کرتے ہوئے مرکزی ملزم عمران آفریدی کے سہولت کار کو خیبرپختونخوا سے گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار سہولت کار کی شناخت حسن کے نام سے ہوئی ہے، جو واردات کے بعد عمران آفریدی کو کار میں بٹھا کر خیبرپختونخوا فرار کروا رہا تھا۔ ملزم کے قبضے سے واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی بھی برآمد کر لی گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حسن کو تکنیکی شواہد کی بنیاد پر ٹریس کرکے حراست میں لیا گیا۔ تفتیش کے دوران اس سے مرکزی ملزم کی ممکنہ ٹھکانے اور فرار کے راستوں سے متعلق معلومات لی جا رہی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مرکزی ملزم عمران آفریدی کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں، اور امید ہے کہ جلد اسے گرفتار کر لیا جائے گا۔یاد رہے کہ یکم اگست کو ڈیفنس کے علاقے میں سینئر وکیل خواجہ شمس السلام کو ٹارگٹ کر کے قتل کیا گیا تھا، جس کے بعد وکلا برادری اور شہری حلقوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔

Previous Post

25 اگست کے بعد بغیر ٹریکر اور کیمرے کے ڈمپر سڑک پر نہیں آئے گا

Next Post

فواد خان کی فلم ’عبیر گُلال‘ نئی تاریخ اور نئے نام کے ساتھ ریلیز کیلئے تیار

Next Post
فلم ’عبیر گلال‘ کی تشہیری مہم کا  دبئی سے آغاز

فواد خان کی فلم ’عبیر گُلال‘ نئی تاریخ اور نئے نام کے ساتھ ریلیز کیلئے تیار

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist