تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ملک بھر کے ایئرپورٹس پر غیر ملکی مسافروں کے لیے الگ امیگریشن کاؤنٹر قائم

by ویب ڈیسک
اگست 7, 2025
ملک بھر کے ایئرپورٹس پر غیر ملکی مسافروں کے لیے الگ امیگریشن کاؤنٹر قائم
Share on FacebookShare on Twitter

ایف آئی اے نے ملک کے تمام بڑے بین الاقوامی ایئرپورٹس پر غیر ملکی مسافروں کے لیے الگ امیگریشن کاؤنٹرز قائم کر دیے ہیں۔ یہ قدم وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر اٹھایا گیا ہے تاکہ ایئرپورٹس پر امیگریشن کا عمل آسان اور تیز بنایا جا سکے۔  کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور، ملتان اور سیالکوٹ ایئرپورٹس پر یہ نئے کاؤنٹر کام کرنا شروع ہو چکے ہیں۔ ایف آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ان کاؤنٹرز سے غیر ملکی سیاحوں، سرمایہ کاروں اور کاروباری افراد کو امیگریشن میں انتظار نہیں کرنا پڑے گا، جس سے پاکستان میں سیاحت اور سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا۔ ترجمان نے بتایا کہ وطن واپس آنے والے پاکستانی مسافروں کے لیے بھی امیگریشن کا عمل پہلے سے بہتر اور تیز تر بنایا جا رہا ہے تاکہ سب کو بہتر سروس دی جا سکے۔ یہ فیصلہ 2 اگست کو وزیراعظم کے حکم پر کیا گیا تھا۔ وزیراعظم نے کہا تھا کہ پاکستان آنے والے غیر ملکی مہمانوں کو بہتر سہولت دی جائے تاکہ وہ خوشگوار تجربہ لے کر جائیں۔

Previous Post

پاکستان میں مون سون کی تباہ کاریاں، موسمیاتی بحران کی گونج

Next Post

پاکستان اور عراق کے درمیان فیری سروس کا معاہدہ

Next Post
پاکستان اور عراق کے درمیان فیری سروس کا معاہدہ

پاکستان اور عراق کے درمیان فیری سروس کا معاہدہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist