تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارت،ذمہ دارعالمی طاقت کے طور پر ناکام رہا، امریکی وزیر خزانہ

by ویب ڈیسک
اگست 1, 2025
بھارت،ذمہ دارعالمی طاقت کے طور پر ناکام رہا، امریکی وزیر خزانہ
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے روس سے تیل کی خریداری پر بھارت کے رویے پر شدید مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسینٹ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ بھارت روس سے خام تیل خرید کر اسے ریفائن کر کے دنیا کو فروخت کر رہا ہے، جو عالمی برادری کی توقعات کے خلاف ہے۔ ان کے مطابق بھارت خود کو ایک ذمہ دار عالمی طاقت کے طور پر پیش کرنے میں ناکام رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے ان اقدامات نے امریکا کے ساتھ تجارتی تعلقات کو غیر یقینی بنا دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی ٹیم اس معاملے پر سخت مایوس ہیں، اور آئندہ تجارتی معاہدوں کا انحصار بھارت کے رویے پر ہوگا۔

یاد رہے کہ صدر ٹرمپ نے 14 جولائی کو روسی تیل خریدنے والے ممالک کو خبردار کیا تھا کہ ان پر 100 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا۔ اس اعلان کے بعد بھارت کی سرکاری آئل ریفائنری کمپنیوں نے روسی تیل کی خریداری عارضی طور پر روک دی تھی۔ واضح رہے کہ بھارت دنیا کا تیسرا بڑا تیل درآمد کرنے والا ملک ہے اور روسی سمندری خام تیل کا سب سے بڑا خریدار بھی شمار ہوتا ہے۔

Previous Post

صوبائی محتسب کے فیصلے کو مونس علوی نے چیلنج کردیا

Next Post

ایرانی صدر 2 سے 3 اگست تک پاکستان کا دورہ کرینگے

Next Post
ایرانی صدر 2 سے 3 اگست تک پاکستان کا دورہ کرینگے

ایرانی صدر 2 سے 3 اگست تک پاکستان کا دورہ کرینگے

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist