تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اپوزیشن لیڈر ملک احمد بچھر کو 10 سال کی قید کی سزا

by ویب ڈیسک
جولائی 22, 2025
اپوزیشن لیڈر ملک احمد بچھر کو 10 سال کی قید کی سزا
Share on FacebookShare on Twitter

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور   نے اپوزیشن لیڈر ملک احمد بچھر کو 9 مئی کے کیس میں 10 سال کی قید کی سزا سنا دی ۔ عدالت لاہور کے جج ارشد جاوید نے کوٹ لکھپت جیل میں منعقدہ مقدمے کی سماعت کی، جہاں ملزمان کے وکلاء اور سرکاری وکیل نے حتمی دلائل پیش کیے۔ عدالت نے 9 مئی کو شیر پاؤ پل پر اشتعال انگیز تقریروں اور جلاؤ گھیراؤ کیس کا جیل ٹرائل مکمل کر لیا۔ فیصلے کے دوران، اپوزیشن لیڈر احمد خان بچھر کسی ملزم نہیں تھے، جبکہ عدالت نے انہیں سمیت کیس کے 32 ملزمان کو حاضری سے استثنیٰ دے رکھا تھا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم این اے احمد چھٹہ سمیت تمام کارکنوں کو بھی 10 سال کی قید کی سزا کا حکم سنایا ہے۔ مزید دلائل کے منتظر: عدالت نے داکٹر یاسمین راشد کے وکیل کو کل صبح 10 بجے مزید دلائل پیش کرنے کی ہدایت دی ہے، جس کے بعد فیصلہ سنایا جائے گا۔ عدالت نے شاہ محمود قریشی سمیت 14 ملزمان کا ٹرائل مکمل کیا، جہاں 61 سرکاری گواہوں نے ملزمان کے خلاف بیانات ریکارڈ کیے۔ واضح رہے کہ میانوالی ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کیس کے زیادہ تر ملزمان ضمانت پر ہیں۔

Previous Post

برساتی نالے میں کار بہہ گئی، باپ بیٹی لاپتہ

Next Post

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا یونیسکو سے امریکہ کا دوبارہ انخلا کا فیصلہ

Next Post
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا یونیسکو سے امریکہ کا دوبارہ انخلا کا فیصلہ

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا یونیسکو سے امریکہ کا دوبارہ انخلا کا فیصلہ

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist