تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پنجاب میں مفت وائی فائی کا دائرہ مزید بڑھا دیا گیا

by ویب ڈیسک
جولائی 19, 2025
پنجاب میں مفت وائی فائی کا دائرہ مزید بڑھا دیا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

پنجاب حکومت نے شہریوں کے لیے ایک اور سہولت فراہم کر دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر مختلف اضلاع میں فری وائی فائی سروس کو مزید علاقوں تک پھیلا دیا گیا ہے۔ سیف سٹیز کے ترجمان کے مطابق لاہور میں فری وائی فائی کی سہولت اب 230 کے بجائے 430 مقامات پر دستیاب ہے۔ اس کے علاوہ پہلے 11 اضلاع میں یہ سروس موجود تھی، اب اسے 22 اضلاع تک بڑھا دیا گیا ہے۔ پنجاب کے 22 اضلاع کے 710 مقامات پر اب شہری مفت انٹرنیٹ استعمال کر سکتے ہیں۔ وائی فائی سروس کو جدید ٹیکنالوجی "وائی فائی 6” پر منتقل کر دیا گیا ہے تاکہ صارفین کو تیز رفتار انٹرنیٹ مل سکے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ اب تک 3 کروڑ 72 لاکھ سے زائد صارفین اس سہولت سے فائدہ اٹھا چکے ہیں اور 905 ٹیرا بائٹس ڈیٹا استعمال ہو چکا ہے۔ حکام کے مطابق یہ وائی فائی سروس ایمرجنسی اور اہم کاموں کے لیے دی گئی ہے، اسے تفریح یا ویڈیو دیکھنے کے لیے استعمال نہ کیا جائے۔ پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ جلد یہ سہولت پورے صوبے تک پہنچا دی جائے گی۔

Previous Post

مصطفیٰ عامر قتل کیس ٹرائل کورٹ منتقل

Next Post

کوئٹہ: پسند کی شادی پر جوڑے کو قتل کرنے والے 11 ملزمان گرفتار

Next Post
کوئٹہ: پسند کی شادی پر جوڑے کو قتل کرنے والے 11 ملزمان گرفتار

کوئٹہ: پسند کی شادی پر جوڑے کو قتل کرنے والے 11 ملزمان گرفتار

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist