تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شاہ رخ خان فلمی شوٹنگ کے دوران زخمی، علاج کے لیے امریکا روانہ

by ویب ڈیسک
جولائی 19, 2025
شاہ رخ  اپنی ٹیم کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں سے معاہدہ کرنے پر تنقید
Share on FacebookShare on Twitter

بولی وڈ کے کنگ اور کروڑوں دلوں کی دھڑکن شاہ رخ خان نئی ایکشن فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے۔ شوبز ویب سائٹ ’بولی وڈ ہنگامہ‘ کے مطابق شاہ رخ خان کو فلم کی ایکشن سین کے دوران کمر اور مسلز میں چوٹیں آئیں، جس کے بعد انہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کی ہلکی نوعیت کی سرجری بھی کی گئی۔ ذرائع کے مطابق، اداکار کی طبیعت اب خطرے سے باہر ہے، مگر ڈاکٹروں نے انہیں ایک ماہ سے زائد مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ صحت کے مزید جائزے اور مکمل بحالی کے لیے وہ امریکا روانہ ہو چکے ہیں۔

 فلم ’کنگ‘ پر اثر؟

شاہ رخ خان کی اس حادثے کے باعث فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہے۔ پروڈکشن ٹیم کا کہنا ہے کہ کنگ خان کی مکمل صحتیابی کے بعد شوٹنگ دوبارہ شروع کی جائے گی۔

 قریبی ذرائع کا کہنا ہے:

"چوٹیں سنگین نہیں تھیں، مگر احتیاطاً شاہ رخ خان نے مکمل علاج کے لیے امریکا جانے کا فیصلہ کیا۔”

مداحوں نے سوشل میڈیا پر اپنے محبوب اداکار کی جلد صحتیابی کے لیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کیا ہے۔

Previous Post

برطانیہ : پاک فضائیہ کے طیاروں کا رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں عالمی اعزاز

Next Post

مصطفیٰ عامر قتل کیس ٹرائل کورٹ منتقل

Next Post
مصطفیٰ قتل کیس، منشیات کے حوالے سے ہوشربا انکشافات

مصطفیٰ عامر قتل کیس ٹرائل کورٹ منتقل

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist