تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عمران اشرف کی کینیڈین پنجابی فلم عالمی ریلیز کے لیے تیار

by ویب ڈیسک
جولائی 18, 2025
عمران اشرف کی کینیڈین پنجابی فلم  عالمی ریلیز کے لیے تیار
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان عمران اشرف نے اپنی آنے والی انڈین پنجابی فلم "اینا نوں رہنا سہنا نئی آوندا” کا پہلا پوسٹر جاری کر دیا ہے، جس کے ساتھ انہوں نے مداحوں کو آگاہ کیا ہے کہ فلم اگست میں دنیا بھر میں ریلیز کی جا رہی ہے۔ عمران اشرف نے یہ اعلان انسٹاگرام پر فلم کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے کیا، جس میں انہیں مرکزی کردار میں دیکھا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ “ہم سب نے اس فلم پر بہت محنت کی ہے”۔ یہ فلم ایک کینیڈین پنجابی کامیڈی ہے، جس کی کہانی بین الاقوامی طلبہ کو درپیش مسائل کے گرد گھومتی ہے۔ فلم کو بھارتی نژاد کینیڈین ہدایتکار رپن بال نے ڈائریکٹ کیا ہے جبکہ اس کی کہانی سریندر اروڑا نے تحریر کی ہے۔ فلم کی کاسٹ میں عمران اشرف کے ساتھ پاکستانی اداکار ناصر چنیوٹی اور بھارتی فنکار جسی گل، رنجیت باوا، نرمل رشی اور نوپریت کور بنگا شامل ہیں۔ فلم کی شوٹنگ گزشتہ سال مکمل کی گئی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Imran Ashraf (@imranashrafawan)

عمران اشرف ہانیہ عامر کے بعد دوسرے پاکستانی اداکار ہیں جنہوں نے بھارتی فنکاروں کے ساتھ کام کیا ہے۔ ہانیہ عامر کی فلم سردار جی 3 تاحال بھارت میں ریلیز نہیں ہو سکی، تاہم پاکستان میں اسے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔ واضح رہے کہ بھارتی ڈائریکٹر کی جانب سے اس فلم کی ریلیز کا فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب دونوں ممالک کے درمیان فنکارانہ تعاون پر دباؤ پایا جاتا ہے۔ مبصرین کے مطابق یہ فلم پاک-بھارت ثقافتی تعلقات میں بہتری کی ایک نئی امید بھی بن سکتی ہے۔

Previous Post

چیٹ جی پی میں نئی انقلابی پیش رفت

Next Post

حمیرا اصغر کی موت طبعی قرار، بھائی نے قتل کا شبہ ظاہر کر دیا

Next Post
حمیرا اصغر کی پر اسرار موت،  پوسٹ مارٹم رپورٹ نے کئی سوالات کھڑے کر دیے

حمیرا اصغر کی موت طبعی قرار، بھائی نے قتل کا شبہ ظاہر کر دیا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist