تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اداکارہ حمیرا اصغر کی تدفین، سندھ حکومت وارث بن گئی

by ویب ڈیسک
جولائی 10, 2025
اداکارہ حمیرا اصغر کی تدفین، سندھ حکومت وارث بن گئی
Share on FacebookShare on Twitter

فن اور فنکاروں سے محبت کا عملی مظاہرہ، صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ نے اداکارہ حمیرا اصغر کی تدفین کا بیڑا اٹھا لیا۔ اس دل سوز اور افسوسناک واقعے پر حکومت سندھ نے نہ صرف گہرے دکھ کا اظہار کیا بلکہ عملی اقدام بھی کر ڈالا۔  صوبائی وزیر نے ایڈیشنل آئی جی کراچی سے فوری رابطہ کرکے تدفین کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی۔ سید ذوالفقار علی شاہ نے ڈائریکٹر جنرل کلچر کو فوکل پرسن مقرر کرتے ہوئے واضح ہدایات جاری کیں کہ اگر مرحومہ کے اہل خانہ لاش وصول نہ کریں، تو سندھ حکومت، محکمہ ثقافت اداکارہ کا "سرکاری وارث” ہوگا۔

سیکریٹری ثقافت کی جانب سے ڈی آئی جی ایسٹ کو باقاعدہ خط ارسال کیا گیا، جس میں صاف الفاظ میں تحریر کیا گیا کہ ”مرحومہ حمیرا اصغر لاوارث نہیں، سندھ حکومت ان کی وارث ہے“۔ خط میں یہ بھی واضح کیا گیا کہ تدفین سے لے کر قبرستان میں سپرد خاک کیے جانے تک تمام مراحل محکمہ ثقافت کی ذمے داری ہوں گے۔ سید ذوالفقار علی شاہ نے اپنے بیان میں کہا:
"یہ ایک افسوسناک، دل دہلا دینے والا واقعہ ہے۔ ہماری اولین ترجیح یہ ہے کہ والدین آگے آئیں، ہم ان سے مکمل تعاون کریں گے۔ لیکن اگر وہ راضی نہ ہوئے، تو حمیرا اصغر کی آخری رسومات ریاستی ذمہ داری بن جائیں گی۔”

انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ محکمہ ثقافت، پولیس کے تعاون سے اس دکھ بھرے لمحے میں فنکار برادری کے شانہ بشانہ کھڑا ہوگا۔

Previous Post

بھارت کا ایشین کرکٹ کونسل کی ڈھاکا میٹنگ میں شرکت سے انکار

Next Post

ہیوسٹن میں ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ کے اعزاز میں ایک باوقار تقریب

Next Post
ہیوسٹن میں ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ کے اعزاز میں ایک باوقار تقریب

ہیوسٹن میں ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ کے اعزاز میں ایک باوقار تقریب

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist