تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان کا دورہ بنگلہ دیش: پندرہ رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان

by ویب ڈیسک
جولائی 8, 2025
پاکستان کا دورہ بنگلہ دیش: پندرہ رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ بنگلہ دیش کے لیے پندرہ رکنی قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ سلمان علی آغا کو سیریز کے لیے کپتان برقرار رکھا گیا ہے، جبکہ کسی نائب کپتان کا تقرر نہیں کیا گیا۔پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز 20 جولائی سے 24 جولائی تک ڈھاکا میں کھیلی جائے گی۔ قومی ٹیم 16 جولائی کو بنگلہ دیش روانہ ہوگی، جبکہ اس سے قبل نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں تربیتی کیمپ 10 جولائی سے شروع ہو کر 15 جولائی تک جاری رہے گا۔ اسکواڈ میں تجربہ کار کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ نوجوان باصلاحیت کھلاڑیوں کو بھی موقع دیا گیا ہے۔ محمد حارث اور صاحبزادہ فرحان کو وکٹ کیپرز کے طور پر ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔

قومی اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کے نام درج ذیل ہیں:
سلمان علی آغا (کپتان)، ابرار احمد، احمد دانیال، فہیم اشرف، فخر زمان، حسن نواز، حسین طلعت، خوشدل شاہ، محمد عباس آفریدی، محمد حارث (وکٹ کیپر)، محمد نواز، صاحبزادہ فرحان (وکٹ کیپر)، صائم  ایوب، سلمان مرزا اور سفیان مقیم۔

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد قومی ٹیم امریکا روانہ ہوگی، جہاں وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز یکم سے 4 اگست تک فلوریڈا میں کھیلے گی۔ بعدازاں دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچز 8 سے 12 اگست تک ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو میں شیڈول ہیں۔ پی سی بی کے مطابق یہ سیریز نوجوان کھلاڑیوں کو بین الاقوامی سطح پر خود کو منوانے کا بہترین موقع فراہم کرے گی، ۔جبکہ میگا ایونٹس کی تیاریوں میں بھی یہ دورہ اہم کردار ادا کرے گا۔

Previous Post

حوالہ ہنڈی، بھکاری مافیا اور جعلی ادویات کے خلاف آہنی کریک ڈاؤن کا اعلان

Next Post

بارشوں اور سیلاب سے ملک بھر میں 79 افراد جاں بحق

Next Post
ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں، 900 سے زائد جاں بحق

بارشوں اور سیلاب سے ملک بھر میں 79 افراد جاں بحق

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist