تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان کو پرو ہاکی لیگ میں شرکت کی دعوت

by ویب ڈیسک
جون 25, 2025
ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کی  پہلی کامیابی
Share on FacebookShare on Twitter

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (FIH) نے پاکستان ہاکی فیڈریشن (PHF) سے باضابطہ رابطہ کر کے قومی ٹیم کو پرو ہاکی لیگ میں شرکت کی دعوت دے دی ہے، جو پاکستان ہاکی کے لیے ایک بڑی خوشخبری ہے۔یہ پیشرفت اس وقت سامنے آئی جب نیشنز ہاکی کپ کی فاتح ٹیم نیوزی لینڈ نے مالی مشکلات کے باعث پرو لیگ سے دستبرداری اختیار کر لی۔ قانون کے مطابق، فاتح ٹیم کے انخلاء کی صورت میں رنر اپ ٹیم کو لیگ میں شرکت کا حق حاصل ہوتا ہے، یوں پاکستان کو پرو لیگ میں کھیلنے کا موقع مل گیا۔

رینکنگ میں بہتری کا سنہری موقع

پاکستان اس وقت FIH عالمی رینکنگ میں 13ویں پوزیشن پر موجود ہے، اور پرو لیگ جیسے بڑے ایونٹ میں شرکت سے نہ صرف کھلاڑیوں کو عالمی سطح پر کھیلنے کا قیمتی تجربہ حاصل ہوگا، بلکہ رینکنگ میں نمایاں بہتری کا بھی امکان ہے۔  دوسری جانب، پاکستان ہاکی ٹیم کا اگلا بڑا انٹرنیشنل ایونٹ ایشیاکپ ہے، جو اگست–ستمبر 2025 میں بھارت میں شیڈول ہے۔ تاہم، پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ تعلقات کے سبب قومی ٹیم کی شرکت غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی کوشش ہے کہ ایشیاکپ کو نیوٹرل وینیو پر منتقل کیا جائے تاکہ قومی ٹیم کی شرکت یقینی بنائی جا سکے۔ ایشیاکپ، ورلڈکپ 2026 کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے لیے نہایت اہمیت رکھتا ہے۔

Previous Post

یورینیم افزودگی دوبارہ شروع کی تو فوجی کارروائی کریں گے

Next Post

’سردار جی 3‘ پر دلجیت دوسانجھ نے خاموشی توڑ دی

Next Post
’سردار جی 3‘ پر دلجیت دوسانجھ نے خاموشی توڑ دی

’سردار جی 3‘ پر دلجیت دوسانجھ نے خاموشی توڑ دی

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist