تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

الیکشن کمیشن کی نئی تقرریاں: وزیراعظم کی اپوزیشن لیڈر کو مشاورتی ملاقات کی دعوت

by ویب ڈیسک
جون 4, 2025
الیکشن کمیشن کی نئی تقرریاں: وزیراعظم کی اپوزیشن لیڈر کو مشاورتی ملاقات کی دعوت
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم شہباز شریف نے نئے چیف الیکشن کمشنر اور دو ارکان کی تقرری کے لیے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو مشاورت کی دعوت دے دی ہے۔ وزیراعظم کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر اور دو ممبران کی مدت 26 جنوری کو ختم ہو چکی ہے، تاہم وہ آئین کے آرٹیکل 215 کے تحت تاحال فرائض انجام دے رہے ہیں۔

وزیراعظم کا کہنا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 218 کے تحت ان عہدوں پر تقرری کے لیے ناموں کی تجویز پارلیمانی کمیٹی کو بھیجی جانی چاہیے، جس کے لیے اپوزیشن سے مشاورت ضروری ہے۔ شہباز شریف نے خط میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو دعوت دی ہے کہ وہ ملاقات کے لیے وقت مقرر کریں تاکہ ان اہم تقرریوں کے لیے آئینی تقاضے پورے کیے جا سکیں اور اتفاق رائے سے فیصلے ممکن ہو سکیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت انتخابی عمل کو شفاف اور متفقہ بنانے کے لیے اپوزیشن کے ساتھ ہر ممکن رابطہ چاہتی ہے، جبکہ سیاسی حلقوں میں اس اقدام کو ایک مثبت پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

Previous Post

بھارت کی بوکھلاہٹ! یوٹیوبر جسبیر سنگھ جاسوسی کے الزام میں گرفتار

Next Post

ماضی کے عظیم گلوکار کا غم

Next Post
ماضی کے عظیم گلوکار کا غم

ماضی کے عظیم گلوکار کا غم

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist